Thu, 01 Mar 2018 01:18:07
اتراکھنڈ میں ہری دوار اور رشی کیش شہروں میں سیویج مینجمنٹ مداخلتوں کے طور پر جلد ہی صد فی صدسیویج ٹریٹمنٹ کی سہولت پایہ تکمیل تک پہنچ جائے گی۔
View more
Thu, 01 Mar 2018 01:07:43
بہار کے سابق وزیر اعلی اور ہندوستانی عوام مورچہ (ہم) کے صدر جتن رام مانجھی نے قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) سے اپنے سیاسی تعلقات کو ختم کرکے مہاگٹھ بندھن میں شامل ہونے کا آج اعلان کیا۔
View more
Thu, 01 Mar 2018 00:39:59
اتر پردیش کی حکومت نے آج 10 سینئر آئی پی ایس افسروں کا تبادلہ کیا ہے۔ریاستی حکومت کی طرف سے جاری بیان کے مطابق پولیس ڈائریکٹر جنرل کے دفتر سے منسلک ایڈیشنل پولیس ڈائریکٹر جنرل برج راج کو بدعنوانی کا سراغ لگانے کے لئے لکھنؤ میں ایڈیشنل پولیس ڈائریکٹر جنرل مقرر کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 01 Mar 2018 00:34:23
کانگریس نے سینئر کانگریسی لیڈر پی چدمبرم کے بیٹے کارتی چدمبرم کی گرفتاری کو مودی حکومت کی بدلے کی کارروائی اور گھوٹالوں اور بدانتظامی سے ’توجہ ہٹانے کا طریقہ‘بتایا۔
View more
Thu, 01 Mar 2018 00:31:50
مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے آئی این ایکس میڈیا سے منسلک منی لانڈرنگ معاملہ میں سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم کے بیٹے کارتی چدمبرم کو آج چنئی میں گرفتار کر لیا۔
View more
Thu, 01 Mar 2018 00:28:00
میگھالیہ میں کل ہوئے ووٹنگ میں پہلے ووٹنگ کرنے والے 15,000 ووٹروں کو انعام سے نوازاگیا ہے اور پہلے ووٹنگ میں حصہ لینے والے ووٹروں کو میڈل دیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy