Fri, 23 Mar 2018 00:03:07
پنجاب کے وزیر اور کانگریسی لیڈر نوجوت سنگھ سدھو نے اپنے اوپر چل رہے غیر ارادتا قتل کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران خود کو معصوم بتایا ہے۔
View more
Thu, 22 Mar 2018 23:57:20
لوک سبھا ضمنی انتخاب میں ایس پی امیدوار کو حمایت دے کر بڑی جیت دلانے والی بی ایس پی چیف مایاوتی نے اب اکھلیش سے ’واپسی گفٹ‘یقینی بنانے کو کہا ہے۔
View more
Thu, 22 Mar 2018 23:50:13
سماج وادی پارٹی صدر اکھلیش یادونے آج ریاست میں راجیہ سبھا انتخابات کو لے کر پارٹی کے ممبران اسمبلی کے ساتھ ملاقات کرکے حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا،
View more
Thu, 22 Mar 2018 23:45:18
راجیہ سبھا کا آئندہ الیکشن لڑ رہے 87 فیصد امیدوار کروڑ پتی ہیں، وہیں جے ڈی یو کے مہندر پرساد4,078کروڑ روپے کی جائیدادکے ساتھ سب سے امیر امیدوار ہیں۔
View more
Thu, 22 Mar 2018 23:41:17
اتر پردیش اسمبلی میں آج ایس پی، بی ایس پی اور کانگریس ارکان نے حکمران بی جے پی پر کسانوں سے منسلک مسائل پر سنجیدگی سے غور نہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے ایوان سے واک آوٹ کیا ۔
View more
Thu, 22 Mar 2018 23:30:04
مرکزی تفتیشی بیورو(سی بی آئی)کے حکام نے کنشک گولڈ پرائیویٹ لمیٹڈ (کے جی پی ایل)کے پروموٹر اورڈائریکٹربھوپیش کمار جین کو متعدد بینکوں کو 824.15کروڑ روپے کا چونا لگانے کے معاملے میں آج گرفتار کرلیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy