Sun, 18 Mar 2018 18:30:52
یہاں بیلنی علاقہ میں شرابی ندی میں گر کر ایک نو سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا، جس کی شناخت اجئے نرسمہا موگیر کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Sun, 18 Mar 2018 12:30:43
)لبنان کے ایک سابق وزیر اور لبنان۔ فلسطین ڈائیلاگ کونسل کے چیئرمین ھسن منیمنہ نے کہا ہے کہ فلسطینی پناہ گزینوں کو ’پناہ گزین‘ کا اسٹیٹس اقوام متحدہ کی طرف سے دیا گیا ہے جسے کسی صورت میں تبدیل نہیں کیا جاسکتا ہے۔
View more
Sun, 18 Mar 2018 12:17:41
امریکی فوج نے کہا ہے کہ عراق میں ہیلی کاپٹر گرنے کے ایک واقع میں امریکی فوج کے سات اہل کار ہلاک ہوئے ہیں۔پینٹاگان نے جمعے کے روز بتایا کہ بظاہر یہ دشمن کی کسی حرکت کا نتیجہ نہیں لگتا، تاہم معاملے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔
View more
Sun, 18 Mar 2018 12:10:56
بہار کے سابق وزیر اعلیٰ اور آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد اور سابق وزیر اعلیٰ جگن ناتھ مشرا سمیت 31 لوگوں کے خلاف سی بی آئی کی خصوصی عدالت چارہ گھوٹالہ کے دمکا خزانے کیس میں پیر کو فیصلہ سنا ئے گی۔
View more
Sun, 18 Mar 2018 12:08:42
وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج کہا کہ اتر پردیش لوک سبھا ضمنی انتخابات میں اپنی شکست سے بی جے پی نے سبق سیکھا ہے اور اسے یقینی بنانے کے لیے کام کرے گی کہ آگے اس طرح کا نتیجہ نہیں آئے۔
View more
Sun, 18 Mar 2018 12:06:35
حکمراں بی جے پی کا نام لئے بغیر اس پر ملک میں مذہبی منافرت پھیلانے اور نوجوانوں اور کسانوں کو وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے کوئی مثبت اور موثر سمت نہیں مل پانے کا الزام لگاتے ہوئے کانگریس صدر راہل گاندھی نے آج کہا کہ صرف کانگریس ہی ملک کو درست رخ اور اصلی وکاس دلاسکتی ہے ۔
View more
Sun, 18 Mar 2018 12:01:40
لوک سبھا ضمنی انتخاب میں شکست کے بعد بی جے پی کے لئے ایک اور بری خبر آئی ہے۔ اتر پردیش کے یوگی حکومت کے کابینہ وزیر سوامی پرساد موریہ کے داماد نول کشور آج سماجوادی پارٹی میں شامل ہو گئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy