Mon, 19 Mar 2018 11:22:59
کانگریس پارٹی کے 84 ویں عمومی کانفرنس کاکل آخری دن تھا، دہلی میں منعقد ہ عمومی کانفرنس کو آج کانگریس صدر راہل گاندھی نے خطاب کیا۔
View more
Mon, 19 Mar 2018 11:17:16
کانگریس نے وزیر اعظم نریندر مودی پر شخصیت پر مبنی خارجہ پالیسی پر عملدرآ مد کا الزام لگاتے ہوئے آج کہا کہ موجودہ حکومت بڑے ممالک کے ساتھ بھارت کے تعلقات کو نہیں سنبھال پائی ہے
View more
Mon, 19 Mar 2018 11:09:55
کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے آج کہا کہ مودی حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ہندوستانی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی ہے۔
View more
Mon, 19 Mar 2018 11:03:07
حلقہ اسمبلی گلبرگہ شمال سے کانگریس ٹکٹ کے حصول کے لیے کانگریسی قائیدین میں زبردست مسابقت جاری ہے ۔ اس نشست کے لئے الحاج قمر الاسلام مرحوم کی اہلیہ محترمہ کنیز فاطمہ کا نام لیا جارہا ہے ۔
View more
Mon, 19 Mar 2018 10:59:35
سابق وزیرکرناٹک مسٹر سی گروناتھ کے فرزند رگھوناتھ کامبانور پر ان کے رشتہ داران نے حملہ کیا ہے۔ حملہ کی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ رگھوناتھنے چہارشنبہ کے دن فیس بک پر اپنیوالد کی موت پرشک کا اظہار کیا ہے۔
View more
Mon, 19 Mar 2018 03:46:14
کنداپور تعلقہ کے گنگولی میں محض ایک ناریل کے لئے ایک نوجوان کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا، جس کی شناخت رنجیت بھنڈاری (25) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Mon, 19 Mar 2018 03:31:36
یہاں سرکاری اسپتال میں پانچ روز سے ایڈمٹ ایک خاتون بالاخر انتقال کرگئی، جس کے تعلق سے عوام نے الزام لگایا ہے کہ اسپتال کے ڈاکٹر نے خاتون کے علاج میں لاپرائی برتی ہے اور صحیح دیکھ ریکھ نہ ہونے کی وجہ سے خاتون نے بالاخر دم توڑ دیا ہے۔ اس تعلق سے مہلوک خاتون کے رشتہ داروں اور عوام کے ایک گروپ نے اسپتال میں گھس کر متعلقہ ڈاکٹر کو آڑے ہاتھوں لیا اور الزام لگایا کہ وہ سرکاری اسپتال میں نوکری کرنے کے
View more
Mon, 19 Mar 2018 02:36:08
بھٹکل پریمئیر لیگ یعنی بی پی ایل کرکٹ ٹورنامنٹ کا جمعہ 16/مارچ کو عجمان کے ایڈن گارڈن میدان میں شاندار آغاز ہوا، بی پی ایل کے چیرمین جناب عتیق الرحمن منیری نے ٹورنامنٹ کو ہری جھنڈی دکھائی جس کے ساتھ ہی پہلا مقابلہ رکن الدین چیلنجر اور این جی ٹی اسٹرائکر کے درمیان کھیلا گیا ۔
View more
Sun, 18 Mar 2018 23:55:43
بھاگل پور میں دوطبقوں کے درمیان جھڑپوں کا مسئلہ اب تیزی سے سیاسی بن گیا ہے۔بہار کے سابق نائب وزیراعلیٰ تیجسوی یادو نے ان تنازعات پر بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار کے خلاف سنگین الزامات لگائے ہیں۔انہوں نے کہاہے کہ حالیہ انتخابات میں زبردست شکست سے بوکھلاکر بھاگل پورمیں فسادات کی کوششیں کی گئی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy