Tue, 17 Apr 2018 23:40:14
دہلی اور ممبئی کے درمیان بننے والے نئے ایکسپریس وے کا کام ایک مہینہ میں شروع ہوجائے گا جس سے قومی دارالحکومت اور اقتصادی راجدھانی کے درمیان کی دوری تقریباًً 135کلومیٹر کم ہوجائے گی۔
View more
Tue, 17 Apr 2018 14:56:44
حیدرآباد کے مکہ مسجد بلاسٹ معاملے میں آج این آئی اے کی خصوصی عدالت نے اپنا فیصلہ سنادیاہے۔عدالت نے ثبوتوں کے ناکافی میں سبھی ملزموں کوبری کردیاہے۔
View more
Tue, 17 Apr 2018 14:37:54
ملک میں معصوم بچیوں کی آبروریزی ،درندگی اوروحشیانہ قتل کے واقعات تھمنے اوررکنے کے بجائے لگاتارجاری ہے۔جموں وکشمیرکے کٹھوعہ میں 8سالہ معصوم بچی کی آبروریزی اوراس کاقتل کے بعد ایک اورمعاملہ سامنے آیاہے۔
View more
Tue, 17 Apr 2018 14:25:11
ملک کی کئی ریاستوں میں نقدی کی قلت کی خبریں ہیں۔ کئی چھوٹے شہروں میں اے ٹی ایم خالی ہیں اور باہر 'نو کیش' کا بورڈ لگا ہے۔
View more
Tue, 17 Apr 2018 13:02:04
غیر قانونی طور پر بیف سپلائی کے دو واقعات میں ڈسٹرکٹ کرائم انٹلی جنس برانچ نے چھاپہ مارکر 850کیلو گرام گوشت موٹر گاڑیاں ضبط کرنے کے علاوہ پانچ افراد کو گرفتارکرلیا ہے۔ضبط شدہ اشیاء کی قیمت کا اندازہ14.25لاکھ روپے لگایا گیا ہے۔
View more
Tue, 17 Apr 2018 13:00:17
اسمبلی انتخابات کے پس منظر میں ریاستی حکومت نے کئی آئی پی ایس افسران کے تبادلے کردئے ہیں۔ اس فہرست میں منگلورو کے پولیس کمشنر ٹی آر سریش بھی شامل ہیں۔ ان کی جگہ ویپول کمار کو نئے سٹی پولیس کمشنر کے بطور تعینات کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 17 Apr 2018 12:57:02
ضلع شمالی کینرا میں اسمبلی انتخابات سے متعلقہ شکایتیں درج کروانے کے لئے ضلع ڈپٹی کمشنر دفتر کے علاوہ تمام اسمبلی حلقہ جات کے تحصیلداردفتروں میں کنٹرول رومس قائم کیے گئے ،جہاں عوام اپنی شکایت درج کرواسکتے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy