Tue, 24 Apr 2018 11:42:41
اسٹیشن ماسٹر کی چھوٹی سی غلطی نے آج لکھنؤ میں بنتھرا کے ہرونی ریلوے اسٹیشن پر کہرام مچا دیا۔اچانک ٹرین کا پلیٹ فارم بدلے جانے کی اطلاع پر وہاں بھگدڑ مچ گئی۔اس دوران ٹرین کے نیچے آنے سے ایک مسافر نے دم توڑ دیا جبکہ دو زخمی ہیں۔
View more
Tue, 24 Apr 2018 11:21:46
12مئی کو ہونے والے ریاستی اسمبلی انتخابات کے لئے ضابطہ اخلاق جاری ہے ۔ اس کی خلاف ورزی کرنے والے افراد پر نظر رکھنے کے لئے ریاستی انتخابی کمیشن نے 1487فلائنگ اسکواڈ اور 2065اسٹاٹک سرویلنس ٹیمیں ( ایس ایس ٹی) تشکیل دی ہیں ۔
View more
Mon, 23 Apr 2018 20:59:19
مرکزی وزیر برائے اسکل ڈیولپمنٹ اننت کمار ہیگڈے کو مبینہ طور پرکسی نے انجان نمبر سے فون کرکے جان سے مارنے کی دھمکی دی ، جس کے تعلق سے اننت کمار کے پرسنل اسسٹنٹ سریش شیٹی نے سرسی ٹاؤن پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی ہے۔
View more
Mon, 23 Apr 2018 18:20:21
بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں فرقہ وارانہ تشدد کے تازہ واقعے میں شیعہ ہزارہ برادری کے دو افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔
View more
Mon, 23 Apr 2018 18:11:02
شام کی مسلح افواج نے دارالحکومت دمشق کے قرب وجوار میں واقع داعش اور النصرہ محاذ کے زیر قبضہ علاقوں پر اتوار کے روز لڑاکا طیاروں ، ہیلی کاپٹروں اور توپ خانے سے تباہ کن بمباری کی ہے۔
View more
Mon, 23 Apr 2018 18:08:25
متحدہ عرب امارات نے کہا ہے کہ قطر کے دو لڑاکا طیاروں نے بحرین کی جانب جانے والے اس کے ایک مسافر طیارے کو پرواز کے دوران میں بڑے بے ہنگم طریقے سے روکنے کی کوشش کی ہے۔
View more
Mon, 23 Apr 2018 18:04:49
فرانس کے صدر امانوئل ماکروں کا کہنا ہے کہ اگر امریکہ2015 میں ایران کے ساتھ طے پائے گئے جوہری معاہدے سے دست بردار ہوا تو اْن کے پاس کوئی متبادل منصوبہ نہیں ہے۔
View more
Mon, 23 Apr 2018 17:54:01
شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوب میں داعش تنظیم کے زیر قبضہ الیرموک کیمپ اور دیگر ملحقہ علاقوں پر بشار کی فوج کی بم باری اور گولہ باری کے نتیجے میں گزشتہ 24 کے دوران پانچ افراد جاں بحق ہو گئے جن میں تین افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy