Tue, 17 Apr 2018 00:02:52
حیدرآباد کی تاریخی مکہ مسجد میں ۱۸؍ مئی ۲۰۰۷ء کو ہونے والے دہشت گردانہ حملہ جس میں ۹؍ مسلم شہید اور پچاس سے زائد شدید زخمی ہوئے تھے
View more
Mon, 16 Apr 2018 23:57:08
انگریس امیدواروں کے اعلان کے بعد بعض حلقوں میں ٹکٹ کے دعویداروں کی ناراضی کے متعلق کے پی سی سی صدر ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہا کہ ناراض لیڈروں سے بات چیت کرکے انہیں مطمئن کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
View more
Mon, 16 Apr 2018 23:48:38
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے آج میسور میں اپنے چامنڈیشوری اسمبلی حلقے میں زور دار انتخابی مہم کی شروعات کی اور اس حلقے سے انہیں شکست دینے جنتادل (ایس) کے ریاستی صدر ایچ ڈی کمار سوامی کے اعلان پر طنز کرتے ہوئے سدرامیا نے سوال کیا کہ چامنڈیشوری عوام کے ووٹ کیا کمار سوامی اپنی جیب میں رکھ کر گھوم رہے ہیں؟۔
View more
Mon, 16 Apr 2018 23:43:58
آل انڈیا مجلس اتحادالمسلیمن(اے آئی ایم آئی ایم ) نے کرناٹک اسمبلی انتخابات میں جنتادل (ایس) کی حمایت کرنے کا فیصلہ کیاہے ۔کرناٹک اسمبلی انتخابات 12مئی کو ہوں گے ۔
View more
Mon, 16 Apr 2018 22:12:19
آنے والے اسمبلی انتخابات کے لئے میدان میں اترنے والے سبھی امیدواروں کو 20؍ روپے کے اسٹامپ پیپر پر اپنے اثاثوں کی پوری تفصیل اپنے پرچۂ نامزدگی سے منسلک کرنی ہوگی بصورت دیگر پرچۂ نامزدگی مسترد کردیاجائے گا۔
View more
Mon, 16 Apr 2018 22:05:01
ریاستی لوک سبھا میں کانگریس پارٹی لیڈر ملیکارجن کھرگے نے کانگریس پارٹی اعلیٰ کمان کی طرف سے ٹکٹوں کی تقسیم کے بعد ریاست کے بعض حصوں میں پارٹی کارکنوں کی طرف سے کئے گئے احتجاج پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی کارکنوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس طرح کا کوئی احتجاج نہ کریں۔
View more
Mon, 16 Apr 2018 21:59:32
ریاستی اسمبلی انتخابات کے لئے کل نوٹی فکیشن جاری ہونے کے ساتھ ہی انتخابی سرگرمیاں غیر معمولی شدت اختیار کرجائیں گی، اور امیدواروں کی طرف سے نامزدگیوں کے داخلوں کا سلسلہ چل پڑے گا۔
View more
Mon, 16 Apr 2018 18:37:28
جموں کے کٹھوا میں ۸ سالہ آصفہ کے ساتھ عصمت دری اور قتل کرتے ہوئے جس درندگی کا مظاہر ہ کیا گیا تھااور یو پی کے اناؤ میں بی جے پی رکن اسمبلی اوراس کے ساتھیوں کی طرف سے گینگ ریپ کا جومعاملہ پیش آیا ہے، اس کی مذمت میں منگلورو میں اپنے منھ پر کالی پٹیاں باندھ کر عوام نے احتجاج کیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy