Wed, 18 Apr 2018 00:45:02
ملک کی کئی ریاستوں میں اے ٹی ایم سے اچانک نقدی رقم غائب ہونے کے درمیان کانگریس صدر راہل گاندھی نے منگل کو وزیر اعظم نریندر مودی پر جم کر نشانہ لگایا۔
View more
Wed, 18 Apr 2018 00:36:48
مرکز نے آج سپریم کورٹ کو مطلع کیا کہ لوک پال کی تقرری کے لئے سلیکشن کمیٹی میں شفاف طریقہ کار سے اس کو پر کرنے کا عمل جاری ہے ۔
View more
Wed, 18 Apr 2018 00:31:13
ملک کے کچھ حصوں میں اے ٹی ایم مشینوں کے کام نہ کرنے اور ان میں رقم نہ ہونے کے باعث کیش کی قلت کی رپورٹیں آرہی ہیں ۔
View more
Wed, 18 Apr 2018 00:23:46
کچھ ریاستوں میں کیش کی کمی کی خبروں پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے آج کہا کہ اس نے نوٹ بندی کے دنوں کی یادیں تازہ کر دی ہے۔
View more
Wed, 18 Apr 2018 00:21:26
کانگریس صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر آج طنز کیا کہ رافیل سودے اور نیرو مودی معاملات پر لوک سبھا میں 15 منٹ کی تقریر دینے کا ان کے پاس وقت نہیں ہے
View more
Wed, 18 Apr 2018 00:19:07
وی ایچ پی کے سابق رہنما پروین توگڑیا نے اجودھیا میں رام مندر کی تعمیر سمیت اپنے مطالبات کو لے کر آج یہاں غیر معینہ اپواس شروع کیا۔
View more
Wed, 18 Apr 2018 00:06:48
سینئر سماجوادی لیڈر شرد یادو نے کہا ہے کہ حیدرآباد واقع مکہ مسجد دھماکہ کیس میں عدالت کے کل کے فیصلے سے متاثرہ خاندان اب انصاف سے دور ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy