Thu, 19 Apr 2018 12:33:16
جلپائی گوڑی میں ممبئی انڈینس اور رائل چیلنجرس بنگلور کی ٹیم کے میچ دوران سٹہ بازی کرنے کے الزام میں انجینئرنگ کے ایک طالب علم سمیت 6افراد کو گرفتار کیا گیا ہے ۔
View more
Thu, 19 Apr 2018 12:12:15
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے کہاکہ باگلکوٹ ضلع کے بادامی اسمبلی حلقے سے انتخاب لڑنے کے لئے وہاں کے پارٹی کارکن ان پر کافی دباؤ ڈال رہے ہیں۔
View more
Thu, 19 Apr 2018 12:06:14
لنگایت طبقے کو الگ مذہب کا درجہ دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے آج ایک گروپ نے بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ کو شہر میں گھیرنے کی کوشش کی۔
View more
Thu, 19 Apr 2018 12:01:29
سابق وزیر اعلیٰ اور ریاستی کانگریس انتخابی منشور کمیٹی کے چیرمین ڈاکٹر ایم ویرپا موئیلی نے یقین ظاہر کیا ہے کہ ریاست میں کانگریس واضح اکثریت کے ساتھ اقتدار پر برقرار رہے گی۔
View more
Thu, 19 Apr 2018 11:47:36
کرناٹک کی 224اسمبلی نشستوں پر 12مئی کوہونے والے انتخابات کے سلسلہ میں حکمران جماعت کانگریس اور بی جے پی کے درمیان الفاظ کی جنگ شروع ہوچکی ہے ۔
View more
Thu, 19 Apr 2018 11:41:44
آئندہ 12 مئی کو ہونے والی اسمبلی انتخابات کے پیش نظر فل ٹائم انتخابی سرگرمیوں کو انجام دینے کے موڈ میں آئے بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ نے یہاں ایک پرائیویٹ اپارٹمنٹ کرایہ پر لیا ہے ۔
View more
Thu, 19 Apr 2018 11:03:02
بی جے پی یا این ڈی اے میں شامل پارٹی لیڈروں کے اشتعال انگیز بیانات اکثر آتے رہے ہیں لیکن مرکز میں مودی حکومت تشکیل پانے کے بعد ان اشتعال انگیز بیانات میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے۔
View more
Thu, 19 Apr 2018 10:47:45
کانگریس نے کہا ہے کہ ملک کے مختلف حصوں میں اے ٹی ایم مشینوں میں نقدی کا بحران اچانک پیدا نہیں ہوا ہے اور یہ مرکزی حکومت کی منصوبہ بند سازش کا نتیجہ ہے ۔
View more
Thu, 19 Apr 2018 10:41:53
بشمول انجینئرنگ مختلف میڈیکل اور سائنس سے متعلق کورسوں میں داخلوں کے لئے آج ریاست کے 430؍امتحانی مراکز میں تین روزہ سی ای ٹی امتحان کاآغاز ہوا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy