Mon, 23 Apr 2018 00:33:47
مرکزی وزیر ستنوش گنگوار نے عصمت دری کے واقعات پر متنازعہ بیان دیاہے۔اے این آئی کے مطابق،انہوں نے کہاہے کہ وہ افسوس ناک ہیں لیکن انہیں روکا نہیں جا سکتا۔
View more
Mon, 23 Apr 2018 00:26:34
جنوبی کینرا کی ڈسٹرکٹ اربن کرائم انٹلی جنس بیوریونے ایک ایسی گینگ کا پردہ فاش کیا ہے ، جس کے ارکان نقلی موتیوں کو اصلی موتی بتاکر فروخت کرتے ہوئے گاہکوں کے ساتھ دھوکہ کیا کرتے تھے۔
View more
Sun, 22 Apr 2018 16:01:18
ریاست کرناٹک میں اسمبلی انتخابات کے پیش نظراسوسی ایشن فار پروٹکشن آف سول رائٹس (اے پی سی آر) کرناٹکا چاپٹر کے زیر اہتمام 22اپریل بروز اتوار کو ضلعی ذمہ داران کا ایک اہم پروگرام بفٹ ہال، دارلسلام بنگلورمیں منعقد کیاگیا جس میں ریاست بھر کے ذمہ داران نے شرکت کرتے ہوئے اپنے اپنے علاقہ کی کارکردگی رپورٹس پیش کیں۔
View more
Sun, 22 Apr 2018 15:49:42
یوم ِ ارضی کے موقع پر اسو سی ایشن فار پروٹکشن آف سول رائٹس (اے پی سی آر) کرناٹکا چاپٹر کے زیر اہتمام 22اپریل کو عوامی بیداری اور ضلعی ذمہ دران کا پروگرام بفٹ ہال میں منعقد کیاگیا ۔ جس کا افتتاح اے پی سی آر کے ریاستی صدر ایڈوکیٹ سعدالدین صالحی نے پودے کو پانی ڈالتے ہوئے کیا۔
View more
Sun, 22 Apr 2018 10:56:21
سویڈن میں قائم بین الاقوامی نوبل کمیٹی کے ایک اور رکن نے استعفیٰ دے دیا، جس کے بعد جنسی اسکینڈل کے باعث استعفیٰ دینے والے ارکان کی تعداد چھ ہو گئی ہے۔
View more
Sun, 22 Apr 2018 10:50:17
عراقی حکام نے سنہ 1990ء میں سابق مصلوب صدر صدام حسین کے دور میں کویت پر حملے کی غلطی تسلیم کرتے ہوئے کویت کا اس کا ہرجانہ ادا کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔
View more
Sun, 22 Apr 2018 10:44:34
یمن کے دارالحکومت صنعاء پر قابض ایران نواز حوثی ملیشیا کی ایک نام نہاد فوجی عدالت نے شفافیت اور فری ٹرائل کے تمام معیارات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ایک 22 سالہ دو شیزہ کو سزائے موت سنائی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy