Sat, 28 Apr 2018 11:28:26
تعزیرات ہند کی دفعہ 377کو ختم کرنے کے سلسلے میں دارالحکومت کے ہوٹل کاروباری کیشو سوری کی طرف سے ایک عرضی دائر کرنے کے چھ دن بعد اس سلسلے میں د و مزید عرضیاں سپریم کورٹ میں دائر کی گئی ہیں۔
View more
Sat, 28 Apr 2018 11:25:25
بین الاقوامی مذہبی آزادی کے امریکی کمیشن نے مذہبی آزادی سے متعلق اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ ہندو نیشنسلٹ گروپوں نے 2017میں تشدد کے ذریعہ ہندستان کو بھگوا ملک بنانے کی کوشش کی ۔
View more
Sat, 28 Apr 2018 11:17:33
اترپردیش کے مراد آباد کے مڑھاپانڈے تھانہ علاقہ میں ایک سڑک حادثے میں کار پر سوار چار افراد کی موت ہو گئی جبکہ دو زخمی ہو گئے۔
View more
Sat, 28 Apr 2018 11:13:28
اناو میں لڑکی سے عصمت دری اور اس کے والد کے قتل معاملے میں ملزم بانگر مؤ سے بی جے پی کے ممبراسمبلی کلدیپ سنگھ سینگر کو جمعہ کو اناؤ جیل بھیج دیاگیا۔
View more
Sat, 28 Apr 2018 11:08:12
چیف جسٹس دیپک مشرانے اندو ملہوترا کو عہدے اور راز کا حلف دلایا ۔ اس کے ساتھ ہی عدالت عظمی میں ججوں کی تعداد 25 ہوگئی ۔
View more
Sat, 28 Apr 2018 01:30:51
ریاست کے اقتدار پر قبضہ کرنے کے خواب دیکھتے ہوئے بلاری کے ریڈی برادران کی مدد حاصل کرنے والی بی جے پی کو آج اس وقت شدید جھٹکا لگا
View more
Sat, 28 Apr 2018 01:26:40
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے یقین ظاہر کیا ہے کہ آنے والے انتخابات میں ریاستی عوام کانگریس کو دوبارہ ریاست کا اقتدار سونپیں گے۔ کرناٹک کے امن پسند عوام فرقہ پرست اور موقع پرست سیاسی جماعتوں کو کبھی پسند نہیں کریں گے۔ ان انتخابات میں بی جے پی کو مسترد کردیا جائے گا۔
View more
Sat, 28 Apr 2018 01:20:35
وزیر داخلہ رام لنگا ریڈی نے بھارتیہ جنتاپارٹی پر کانگریس کے لیڈروں اور پارٹی کے حامیوں کے فون ٹیپ کرنے کا آج الزام لگایا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy