Sat, 19 May 2018 20:13:50
کرناٹک میں سیاسی گھمسان کے درمیان کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کانگریس کے ممبران اسمبلی کو قیدی بنا کر رکھا تھا۔
View more
Sat, 19 May 2018 20:08:33
مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج کانگریس اور جنتا دل (ایس)کے رہنماؤں کے اس الزام کو سرے سے مسترد کر دیا کہ کرناٹک میں ان ممبران اسمبلی کو 100 کروڑ روپے دے کر توڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
View more
Sat, 19 May 2018 20:02:27
وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ جموں وکشمیر کے پیش نظر وادی میں تمام مواصلاتی کمپنیوں بشمول بی ایس این ایل کی موبائیل انٹرنیٹ خدمات ہفتہ کی علی الصبح معطل کردی گئیں ۔
View more
Sat, 19 May 2018 18:36:49
ریاست کرناٹک میں 55 گھنٹوں والی بی جے پی سرکار گرنے کی اطلاع موصول ہوتے ہی بھٹکل میں جشن کا ماحول دیکھا گیا، بالخصوص کانگریس کی حمایتی نوجوان کثیر تعداد میں بائک ریلی کےذریعے نیشنل ہائی وے سے گذرتے ہوئے شمس الدین سرکل پر پہنچ کربلند ٹاور پر کانگریس کا جھنڈا لہرایا، پھر جشن مناتے ہوئے پٹاخے چھوڑے۔
View more
Sat, 19 May 2018 18:09:30
کرناٹک میں اکثریت کا ٹیسٹ دینے سے پہلے ہی یڈی یورپا حکومت کے گرنے اور یڈی یورپا کے سی ایم کے عہدہ سے استعفیٰ دینے کا اعلان کرنے کے فوری بعد کانگریس کے صدر راہول گاندھی نے پریس کانفرنس کا انعقاد کرتے ہوئے کہا کہ کرناٹک میں جمہویت کی جیت ہوئی ہے۔
View more
Sat, 19 May 2018 16:36:42
کرناٹک کے نئے وزیراعلیٰ بنے یڈی یورپا اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے عمل سے پہلے ہی اپنی ہار مانتے ہوئے اپنے قدم کو پیچھے ہٹانا پڑا اور بالاخر استعفیٰ پیش کرنا پڑا۔
View more
Sat, 19 May 2018 13:49:03
کرناٹک اسمبلی میں عبوری اسپیکر کے طور پر کے جی بوپیا کی تقرری کو چیلنج دینے والی کانگریس۔ جے ڈی ایس کی عرضی کو سپریم کورٹ نے مسترد کر دیا ہے۔ اس طرح اسمبلی میں طاقت آزمائی سے ٹھیک پہلے کانگریس۔ جے ڈی ایس کو سپریم کورٹ سے بڑا جھٹکا لگا ہے۔
View more
Sat, 19 May 2018 13:44:07
کرناٹک اسمبلی میں آج بی ایس یدی یورپا کی بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی) حکومت کی فلور ٹیسٹ پر تمام سیاسی پارٹیوں کی نگاہیں لگی ہوئی ہیں ۔ اس کے لئے تمام تیاریاں پوری کی جا چکی ہیں ۔ بی جے پی کے پاس مکمل اکثریت کے لئے سات ممبران اسمبلی کی کمی ہے ۔ قابل غور ہے کہ جمعہ کو سپریم کورٹ نے یہ حکم دیا تھا کہ فلور ٹیسٹ ہفتہ کے دن کرایا جائے اور اس کے بعد ایک دن کا خصوصی اجلاس بلایا گیا تھا ۔
View more
Sat, 19 May 2018 13:35:51
کولارا کوڈی نامی مقام پر جمعہ کی شب میں مدرسے پر شرپسندوں کی طرف سے سنگ باری کی گئی۔ جیسے ہی پولیس کواس بات کی اطلاع دی گئی تو اس نے فوری اقدام کرتے ہوئے دو ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy