Sun, 20 May 2018 11:20:41
کرناٹک میں جاری سیاسی ہنگامہ آرائی پر آج پہلی مرتبہ ملک کی معروف تنظیم آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر محمد منظور عالم نے اپنے ردعمل کا اظہا رکرتے ہوئے کہاکہ مرکز میں برسر اقتدار بی جے پی حکومت نے وہاں دستور کی دھجیاں اڑانے کی کوشش کی تھی
View more
Sun, 20 May 2018 11:15:05
نائب صدر جمہوریہ جناب ایم وینکیا نائیڈو نے مرکز اور متعدد ریاستی حکومتوں سے زراعت اور اس سے متعلقہ شعبے میں مزید سرمایہ کاری کی درخواست کی ہے تاکہ کاشتکاری کو قابل عمل اور پرکشش بنایا جا سکے۔
View more
Sun, 20 May 2018 11:10:56
صدر جمہوریہ جناب رام ناتھ کووند20سے24مئی تک پنجاب (موہالی) اور ہماچل پردیش کا دورہ کریں گے۔20مئی کو صدر جمہوریہ انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس ایجوکشین اینڈ ریسرچ موہالی کی تقریب برائے تقسیم اسناد میں شرکت کریں گے۔
View more
Sun, 20 May 2018 11:05:20
تمام ہنگامی حالات کا سامنا کرنے کے بعد کرناٹک کی سیاست ایک اطمینان بخش مرحلہ تک پہنچ گئی ہے ۔ ایڈی یورپا نے استعفیٰ دے دیا ، جے ڈی ایس اور کانگریس کی مخلوط حکومت کا بننا تقریباًطے ہے۔
View more
Sat, 19 May 2018 23:01:27
آسام کے برکھولا اسمبلی علاقہ سے بی جے پی ایم ایل اے اور ان کیاہل وعیال کو غیر ملکی شہر یوں سے متعلق ٹریبونل نے نوٹس جاری کیا ہے ۔
View more
Sat, 19 May 2018 22:53:27
گجرات میں احمدآباد ضلع کے دھولیرا علاقے میں آج ایک ٹرک کے پلٹ جانے سے 20 افراد کی موت ہو گئی اور چھ دیگر زخمی ہو گئے۔
View more
Sat, 19 May 2018 22:38:57
کرناٹک اسمبلی میں اکثریت ثابت کرنے سے پہلے بی جے پی لیڈر یدی یورپا نے وزیراعلیٰ عہدہ سے استعفیٰ دے دیا۔ یدی یورپا کے استعفیٰ پر تمام لیڈروں نے ردعمل ظاہر کیا۔
View more
Sat, 19 May 2018 22:35:33
کرناٹک میں دو روز قبل وزیراعلیٰ عہدہ کا حلف لینے والے بی ایس یدی یورپا نے آج فلورٹسٹ سے قبل ہی اسمبلی میں جذباتی تقریر کرتےہوئے استعفیٰ دے دیا۔
View more