Thu, 17 May 2018 18:56:04
بھٹکل سمیت ریاست کرناٹک کے بیشتر حصوں میں آج پہلا روزہ رکھا گیا، شام ہوتے ہوتے یہاں کے بازاروں میں افطاری کی تیاری کے لئے عوام کی کثیر تعداد دیکھی گئی۔
View more
Thu, 17 May 2018 13:52:56
میسورو نرسمہا راجہ حلقے سے جے ڈی ایس کے امیدوار اور کارکنان نے وہاں پر ووٹنگ مشین کو ہیاک کرنے کا الزام لگاتے ہوئے چار افراد کوپکڑ لیا اور پھر اس کے بعد ان لوگوں کو پولیس کے حوالے کیا۔
View more
Thu, 17 May 2018 13:49:31
’حرا گولڈ ‘انویسٹمنٹ کمپنی سے نام شہرت پانے کے بعد اچانک ’مہیلا ایمپاورمنٹ پارٹی ‘ بناکر سیاسی میدان میں قدم رکھنے والی ڈاکٹر نوہیرا شیخ اب دھوکہ دہی کے الزامات کے ساتھ اخباروں کی سرخی میں آگئی ہیں۔
View more
Thu, 17 May 2018 13:45:33
شمالی کوریا نے جوہری ہتھیاروں کے تجربوں کے لیے مختص مقامات کو منہدم کرنا شروع کردیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا اور امریکا سے تعلقات کی بحالی کے عمل کو ا?گے بڑھاتے ہوئے شمالی کوریا نے ان جگہوں کو منہدم کرنے کا ا?غاز کردیا ہے جہاں جوہری تجربات کیے گئے۔
View more
Thu, 17 May 2018 13:39:35
متنازعہ نقشہ پر مشتمل ٹی شرٹ پہنے پر چینی سیاحوں کوویت نام سے نکل جانے کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ا س ٹی شرٹ پر چین کا ایک مخصوص نقشہ بنا ہوا ہے جس میں سمندری سرحدیں 1940 کے عشرے کی ہیں،
View more
Thu, 17 May 2018 13:36:20
امریکہ نے لبنان کے عسکری گروپ حزب اللہ کی مدد کے لیے لاکھوں ڈالر جاری کرنے کے خلاف ایران کے مرکزی بینک کے سربراہ ولی اللہ سیف پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy