Thu, 31 May 2018 01:53:46
جب سے مودی سرکار اقتدار پر آئی ہے، گائیوں اور جانوروں کے نام پر گئو اتنکیوں کے ہاتھوں ملک کے مختلف حصوں میں حملے اب عام بات ہوگئی ہے ،ملک میں اب جانوروں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانا گویا موت کو دعوت دینے کے متراف ہے۔
View more
Thu, 31 May 2018 00:34:43
ساحلی کرناٹکا میں طوفانی ہوائوں کے ساتھ زور دار بارش کے نتیجے میں چار لوگوں کی موت واقع ہونے کے بعد اب پانچویں موت ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔البتہ یہ موت بارش کی وجہ سے نہیں، مگر موت پانی میں گرنے سے ہی ہوئی ہے۔
View more
Wed, 30 May 2018 23:42:09
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آ ف انڈیا (SDPI) کے صوبہ دہلی شاخ کی جانب سے صوبائی کنوینر ڈاکٹر نظام الدین خان کی قیادت میں ایک وفد نے کنچن گنج اور کالندی گنج میں واقع روہنگیا پناہ گزینوں کے کیمپوں کا دورہ کیا۔
View more
Wed, 30 May 2018 23:38:19
یوپی کے پولیس ڈائریکٹر جنرل اے پی سنگھ نے اے ٹی ایس کے اسسٹنٹ پولیس سپرنٹنڈنٹ راجیش ساہنی کی پر اسرار’ موت‘ کی تفتیش آج ایڈیشنل پولیس ڈائریکٹر جنرل، لکھنؤ زون کو سونپی ہے ۔
View more
Wed, 30 May 2018 23:31:37
مرکزی تفتیشی بیورو(سی بی آئی) نے پی ڈبلیو ڈی میں کریٹیوٹیموں کی خدمات لینے میں مبینہ طور پر غیر قانونی معاملے میں دہلی کے ہیلتھ اور توانائی وزیر ستیندر جین اور دیگر کے خلاف آج معاملہ درج کیاہے۔
View more
Wed, 30 May 2018 23:25:52
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ کے بعد عوام کی جانب سے بی جے پی حکومت کی ہر طرف کھینچائی شروع ہوئی تو لگ رہا تھا کہ حکومت پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کرتے ہوئے عوام کی تھوڑی بہت حمایت حاصل کرنے کی کوشش کرے گی، مگر حیرت انگیز طور پر حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک پیسہ کمی کرکے عوام کو بہت کچھ سوچنے پر مجبور کردیا ہے۔
View more
Wed, 30 May 2018 23:20:05
ایک خاص مکوکا عدالت نے انڈر ورلڈ ڈان چھوٹا راجن کے ساتھی گینگسٹر فرید تناشا کے قتل کے جرم میں آج 11افراد کو قصوروار ٹھہرایا اور ان میں سے چھ کو عمر قید کی سزا سنائی۔
View more
Wed, 30 May 2018 23:12:47
کانگریس صدر راہل گاندھی نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک پیسے کی کمی کئے جانے کو لے کر آج وزیر اعظم نریندر مودی پر نشانہ لگایا اور کہا کہ اگر یہ مذاق ہے تو وہ ’بچکانہ اور ہلکاہے۔
View more
Wed, 30 May 2018 23:05:51
ایئر سیل میکسس معاملے میں گرفتاری سے تھوڑے وقت کے لیے راحت حاصل کرنے کے چند گھنٹے بعد سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم نے آج آئی این ایکس میڈیا بدعنوانی معاملے میں پیشگی ضمانت کے لیے دہلی ہائی کورٹ کا آج دروازہ کھٹکھٹایا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy