Sat, 26 May 2018 12:42:05
فٹبال کی دنیا کے عظیم کھلاڑی، بارسلونا کے سابق فٹبالر رونالڈینو نے اب ایک اور منفرد کام کرنے کی ٹھانی ہے،وہ بیک وقت دو خواتین سے شادی کرنے جا رہے ہیں ۔
View more
Sat, 26 May 2018 12:39:31
لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن آئی سی سی اینٹی کرپشن حکام اس وقت حرکت میں آئے جب پاکستان کے دو کھلاڑیوں کو اسمارٹ گھڑی پہنے دیکھا گیا۔کرکٹ میچ میں اسمارٹ گھڑی کا استعمال پہلی بار ہوا ہے لیکن اس نے شکوک شبہات بڑھا دیئے ہیں۔
View more
Sat, 26 May 2018 12:34:42
کیرل میں پھیلے نپاہ وائرس کی وجہ سے قومی نشانے بازی فیڈریشن نے 18ویں کمار سریندر سنگھ اسمرتی چمپئن شپ کے لیے ترووننت پورم کے بجائے دہلی میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Sat, 26 May 2018 12:32:24
ہاکی انڈیا نے ہالینڈ کے بریڈا میں ہونے والی ایف آئی ایچ مرد چمپئنز ٹرافی سے پہلے 21روزہ قومی کیمپ کے لئے آج 48 کھلاڑیوں کو منتخب کیا۔کیمپ 28 مئی سے بنگلور کے ہندوستانی کھیل اتھارٹی میں شروع ہو جائے گا۔
View more
Sat, 26 May 2018 12:29:03
سرینا اور وینس ولیمز کو فرانسیسی اوپن خواتین ڈبلز کے لیے وائلڈ کارڈ دیا گیا ہے۔ولیمز بہنیں رولا غیراں پر تیسرا خطاب جیتنے کوشش کر کریں گی۔اس سے پہلے انہوں نے یہاں 1999 اور 2010 میں خطاب جیتا تھا۔
View more
Sat, 26 May 2018 12:25:23
سری لنکا کے کرکٹ بورڈ دھننجے سلوا کی جگہ کسی دوسرے کھلاڑی کو منتخب نہیں کرے گا جو اپنے والد کے قتل کی وجہ سے ویسٹ انڈیز دورے سے ہٹ گئے ہیں۔
View more
Sat, 26 May 2018 12:22:14
بین الاقوامی ککیٹ کونسل (آئی سی سی)نے کھیل سے بدعنوانی ختم کرنے کی جانب اگلا قدم اٹھاتے ہوئے کھلاڑیوں اور حکام پر کھیل کے وقت میدان پر اور ڈریسنگ روم میں بھی مواصلات کے سامان، خاص طور ’سمارٹ واچ‘کے استعمال پر روک لگا دی ہے۔
View more
Sat, 26 May 2018 12:16:22
دہلی سے نوئیڈا ٹرمینل ون پر اب آپ دہلی میٹرو کی شاندار سواری سے صرف چالیس منٹ میں پہنچ سکتے ہیں۔ 38 کلومیٹر کے اس لائن کا ایک حصہ پہلے سے ہی سروس دے رہا ہے۔
View more
Sat, 26 May 2018 12:11:12
جمعہ کے روزکوبرا پوسٹ نے آپریشن 136 کا دوسرا حصہ فیس بک لائیو کے ذریعے جاری کیا۔ کوبرا پوسٹ نے اس سے جڑی ایک کور اسٹوری بھی اپنی ویب سائٹ پر شائع کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy