Thu, 31 May 2018 22:53:27
مرکزی وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا کہ بین القوامی بازار میں کروڈ آئل کی بڑھتی قیمتوں کی وجہ سے ملک میں پیٹرول ڈیزل کی قیمتیں مسلسلاضافہ ہو رہا ہے۔
View more
Thu, 31 May 2018 22:46:08
پنجاب میں جالندھر ضلع کی شاہ کوٹ اسمبلی سیٹ کے لئے ہوئے ضمنی انتخاب میں کانگریس امیدوار ہردیوسنگھ لاڈی شیرووالیہ نے اپنے نزدیکی حریف اکالی دل کے امیدوار نائب سنگھ کوہاڑ کو 38801ووٹوں سے ہراکر اکالی دل سے یہ سیٹ چھین لی ہے ۔کانگریس کو 82745ووٹ ملے ۔
View more
Thu, 31 May 2018 15:47:01
اڈپی ضلع میں پیرڈور نامی علاقے میں مشکوک حالت میں مویشیوں کے تاجر کی موت کا معاملہ سلجھانے کے لئے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کی قیادت میں دو تحقیقاتی ٹیمیں تشکیل دئے جانے کی بات سابق وزیر اور موجودہ ایم ایل اے جناب یوٹی قاد ر نے بتائی ہے۔
View more
Thu, 31 May 2018 15:31:03
تعلیم قوموں كے ارتقا كی علامت اور ترقی كی ضمانت ہے، جس قوم كا معیارِ تعلیم جتنا بلند ہوتا ہے اسكی ترقی كے امكانات اتنے ہی زیادہ روشن ہوتے ہیں اور اس كے افراد كی سوچ میں بھی بلندی اور پختگی پائی جاتی ہے۔
View more
Thu, 31 May 2018 14:01:33
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اعلان کیا ہے کہ اوئن مورگن کے زخمی ہونے کے بعد ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی 20 میچ میں ورلڈ الیون کی قیادت اب پاکستان کے اسٹارآل راؤنڈرشاہد آفریدی کریں گے۔
View more
Thu, 31 May 2018 13:56:24
رولا گیراں کے بادشاہ رافیل نڈال کو فرانسیسی اوپن میں اپنے 11 ویں خطاب کی قواعد میں پہلے راؤنڈ میں ہی کافی جدوجہد کی جبکہ ماریاشاراپووابھی تین سیٹ تک نبرد آزما ہونے کے بعد دوسرے دور میں جگہ بنا پائی۔
View more
Thu, 31 May 2018 13:53:01
انیل کمبلے کی قیادت والی آئی سی سی کی کرکٹ کمیٹی نے ٹیسٹ میں ٹاس ہٹانے کے خلاف فیصلہ کرتے ہوئے اسے کھیل کا لازمی حصہ قرار کیا جس سے ٹیسٹ میچ میں کھیل سے پہلے بلے بازی اور فیلڈنگ کا فیصلہ کرنے کے لئے آگے بھی سکے سے فیصلہ ہوگا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy