Fri, 20 Jul 2018 22:49:39
ابری مسجد-رام جنم بھومی ملکیت کے مقدمہ میں سپریم کورٹ میں آج دو بجے جیسے ہی بحث شروع ہوئی ہندوفریقین کے وکلاء نے جمعیۃ علماء ہند کے وکیل ڈاکٹر راجیودھون کے ہندو طالبان والے ریمارکس پر ہنگامہ کھڑا کردیا اور مطالبہ کیا کہ وہ اپنا بیان واپس لیں،
View more
Fri, 20 Jul 2018 22:32:47
مودی حکومت کے خلاف پہلے عدم اعتماد کی تجویز پر راہل گاندھی نے نفرت کی سیاست پر جم کر حملہ کیا اور کہا کہ ان کے یہاں نفرت نہیں ہے۔ اپنا بڑا دل دکھاتے ہوئے خود پر کی جانے والی ذاتی تنقید کا بھی خیر مقدم کیا۔
View more
Fri, 20 Jul 2018 19:52:20
جیویلری کی دکان میں گاہک بن کر آنے والی چار خواتین کے ذریعے دکاندار کی آنکھوں میں دھول جھونکتے ہوئے 5.7لاکھ روپے کے زیورات پر ہاتھ صاف کرنے کا واقعہ بھوانی اسٹریٹ پر پیش آیا ہے۔
View more
Fri, 20 Jul 2018 19:48:01
ضلع شمالی کینر اکے یلاپور تعلقہ کیروتّی میں رینج فاریسٹ آفیسر کے عہدے پر تعینات چندر کانت نائک کے دفتر، کرایے کے مکان اور ذاتی مکان پر اینٹی کرپشن بیوریو کے افسران نے بیک وقت چھاپہ مارااور ان ٹھکانوں کی تلاشی لی۔
View more
Fri, 20 Jul 2018 00:16:26
دہلی میں کاویری مسئلے پر ریاست کے اراکین پارلیمان کی میٹنگ سے قبل اراکین پارلیمان کو وزیر آبی وسائل ڈی کے شیوکمار کی طرف سے بیش قیمتی آئی فون کے تحفے کا اثر یہ ہوا
View more
Fri, 20 Jul 2018 00:11:22
شمالی کرناٹک کی ترقی کے لئے سابق وزیراعظم ایچ ڈی دیوے گو ڈا کی طرف سے بحیثیت ریاستی وزیر آبی وسائل اور بحیثیت وزیراعلیٰ کرناٹک جو بھی فنڈز جاری کئے گئے ہیں ان کے متعلق آج سابق رکن اسمبلی وی ایس وی دتہ نے 50 صفحات پر مشتمل تفصیلات منظر عام پر لائیں۔
View more
Fri, 20 Jul 2018 00:04:49
شیرور مٹھ کے لکشمیشور تیرتھ سوامی کی اچانک موت کو لے کر مختلف حلقوں میں ظاہر کئے جارہے شبہات کی بنیاد پر وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے کہا ہے کہ ضرورت پڑی تو ریاستی حکومت اس معاملے کی جانچ کے لئے تیار ہے۔
View more
Thu, 19 Jul 2018 23:59:37
بنگلور میٹرو ریل کارپوریشن اور انفوسس فاؤنڈیشن نے آج وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی کی موجودگی میں شہر کے کونپنا اگراہارا میٹرو اسٹیشن کی تعمیر اور دیکھ بھال کے لئے معاہدے پر دستخط کئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy