Thu, 19 Jul 2018 11:40:42
مسلم نوجوانوں کو قانونی امدادفراہم کرنے والی تنظیم جمعیۃ علمائے مہاراشٹر (ارشد مدنی) کو آج اس وقت ایک بار پھر کامیابی حاصل ہوئی جب کرناٹک کے شہربلاری کی نچلی عدالت نے تین مسلم نوجوانوں کو دہشت گردی کے الزامات سے باعزت بری کردیا۔
View more
Thu, 19 Jul 2018 11:33:26
گریٹر نوئیڈا کے شاہ بیری گاؤں میں گذشتہ روز عمارت منہدم ہو گئی تھی جس کے ملبے سے ایک اور لاش نکال لی گئی ہے۔ حادثے میں جان گنوانے والے افراد کی تعداد 9 ہو گئی ہے۔ موقع پر ریسکیو آپریشن تا حال جاری ہے، جسے این ٹی آر ایف کی ٹیمیں انجام دے رہی ہیں۔ ملبے میں ابھی مزید لوگوں کے دبے ہونے کا امکان ہے۔
View more
Thu, 19 Jul 2018 11:26:41
بھٹکل ٹائون میونسپالٹی کے ایک صفائی کرمچاری پر میونسپالٹی کے ہی ایک آفسر کے ذریعے ہاتھ اُٹھانے کا الزام عائد کرتے ہوئے سبھی صفائی کرمچاریوں نے آج جمعرات کو احتجاج کرتے ہوئے کام کاج بند کردیا۔ مگر قریب تین گھنٹوں بعد آپسی صلح صفائی کے بعد معاملہ حل کرلیا گیا۔
View more
Thu, 19 Jul 2018 11:25:37
حکومت نے پنجاب نیشنل بینک، کارپوریشن بینک اور آندھر بینک سمیت پبلک سیکٹر کے 5 بینکوں میں ان کی انضباطی سرمایہ ضرورتوں کو پورا کرنے کے لئے 11336 کروڑ روپے ڈالنے کے لئے منگل کو منظوری دے دی۔
View more
Thu, 19 Jul 2018 11:21:31
اس بات کی اب پوری طرح سے تصدیق ہو گئی ہے کہ مودی حکومت آر ٹی آئی قانون میں ترمیم کرنے جا رہی ہے۔ 12 جولائی کو مانسون سیشن کے لئے لوک سبھا کے ورکنگ ڈےکی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں یہ لکھا ہے کہ آرٹی آئی قانون، 2005 میں ترمیم کرنے کے لئے بل ایوان میں پیش کیا جائےگا۔
View more
Thu, 19 Jul 2018 11:17:41
پنشن فنڈکی ضابطہ کار اور ترقیاتی اتھارٹی (پی ایف آر ڈی اے )نے شماریات کی مقبول کمپنیوں سے بولیاں طلب کی ہیں۔یہ بولیاں اٹل پنشن یوجنا (اے پی وائی) کے تحت کم سے کم گارنٹی کی صورت میں پنشن اور فنڈ کی قلت کی صورت میں، اس کی سرمایہ رسانی کے لیے مناسب التزامات کے لیے طلب کی گئی ہے۔
View more
Thu, 19 Jul 2018 11:14:14
زمینی سائنس کے مرکزی وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری سوال کے جواب میں ایوان کو مطلع کیا کہ زمینی سائنس کی وزارت نے ماہرین کا ایک ورکنگ گروپ تشکیل دیا ہے،
View more
Thu, 19 Jul 2018 11:11:15
کوئلے ، ریلوے ، مالی اور کارپوریٹ امور کے وزیر جناب پیوش گوئل نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ بجلی کے سیکٹر کے لئے کوئلے کی کوئی قلت نہیں ہے۔
View more
Thu, 19 Jul 2018 00:55:58
رواں سال ایس ایس ایل سی کے سالانہ امتحانات میں ناکام طلبا کے لئے کروائے گئے سپلیمنٹری امتحان کے نتائج منظر عام پر آچکے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy