Sat, 21 Jul 2018 11:16:06
دہشت گرداانہ حملوں اور سماج دشمن سرگرمیوں پر نظر رکھنے کے لئے جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے سائبر سیکورٹی قائم کی جارہی ہے جو کہ اس شعبے میں ہندوستان کی ایک اہم پیش رفت ہے۔
View more
Sat, 21 Jul 2018 11:12:47
ریاستی وزیر برائے مویشی پالن وینکٹ رامنپا نے کہا ہے کہ ریاستی حکومت کی طرف سے دودھ کی قیمتوں میں اضافے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔
View more
Sat, 21 Jul 2018 11:06:08
راجستھان کے الور واقع رام گڑھ علاقہ میں ہفتہ کو گایوں کی اسمگلنگ کے شک میں بھیڑ نے ایک شخص کا پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا۔ مقتول کی شناخت اکبر خان کے طور پر ہوئی ہے۔
View more
Sat, 21 Jul 2018 01:17:01
اپوزیشن کانگریس کو آج جمعہ کو اُس وقت سخت حزیمت کا سامنا کرنا پڑا، جب لوک سبھا میں عدم اعتماد کی تحریک پر 12 گھنٹے کی بحث کے بعد مودی حکومت نے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا۔ عدم اعتماد کی تحریک کی مخالفت میں اور مودی حکومت کی حمایت میں 325 ووٹ پڑے جبکہ عدم اعتماد کی تحریک کی حمایت میں 126 ووٹ پڑے۔ بی جے ڈی اورشیو سینا نے ووٹنگ سے قبل واک آوٹ کیا۔
View more
Sat, 21 Jul 2018 00:54:16
ملک بھر میں ٹرکوں سے ٹول کی وصولی کے نظام کو ختم کرنے اور دیگر مطالبات پر زور دینے کے لئے ٹرک مالکوں کی طرف سے شروع کی گئی غیر معینہ مدت کی ہڑتال پہلے ہی دن ناکام ہوگئی۔
View more
Sat, 21 Jul 2018 00:50:16
کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی کے کارگز ار صدر ایشورکھنڈرے نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے حال ہی میں جو بجٹ پیش کیا
View more
Sat, 21 Jul 2018 00:46:14
اڈپی کے شیرور مٹھ کے سوامی کی موت کے سلسلے میں ان کے بھائی کی طرف سے شبہات ظاہر کرتے ہوئے جو شکایت درج کرائی گئی ہے اس پر پولیس افسروں نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔
View more
Sat, 21 Jul 2018 00:42:35
منگلورو کی کنچور انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس میں سنی مسلم طالبات کے لئے سیٹوں کے ریزرویشن کے بارے میں ریاستی ہائی کورٹ میں دائر ایک عرضی پر ہائی کورٹ نے اپنا فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔
View more
Sat, 21 Jul 2018 00:39:09
بارہا شمالی کرناٹک کے جارکی ہولی برادران کی طرف سے ریاستی مخلوط حکومت کو کمزور کرنے کی کوششوں اور اپنی طاقت کے مظاہرے پر کانگریس اعلیٰ کمان نے سخت ناراضی کا اظہار کیا ہے،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy