Sat, 21 Jul 2018 00:19:41
ریاست کی جنتادل (ایس) کانگریس مخلوط حکومت میں شامل وزراء کو اضلاع کی ذمہ داری تقسیم کرنے کے لئے فہرست تیار ہوچکی ہے۔
View more
Sat, 21 Jul 2018 00:02:48
کانگریس صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر ملک کے عوام کے ساتھ وعدہ خلافی کرنے، ہزاروں کروڑ روپے کا قرض معاف کرکے اور پٹرولیم کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کرکے اپنے دوست صنعت کاروں کو فائدہ پہنچانے کا الزام لگاتے ہوئے آج کہا کہ وزیر اعظم اب چوکیدار نہیں شراکت دار بن گئے ہیں۔
View more
Fri, 20 Jul 2018 23:55:22
کانگریس صدر راہل گاندھی نے فرانس کے ساتھ رافیل جنگی طیارہ سودا کے سلسلے میں وزیر دفاع نرملا سیتا رمن پر وزیر اعظم نریندر مودی کے دباو میں ملک سے جھوٹ بولنے کا الزام لگایا جسے وزیر دفاع نے پوری طرح غلط بتایا ۔
View more
Fri, 20 Jul 2018 23:52:53
بہار کی پٹنہ صاحب لوک سبھا سیٹ سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایم پی شتروگھن سنہا نے کہا ہے کہ پارٹی کے ساتھ کچھ نکات پر اختلافات کے باوجود بحران کی گھڑی میں پارٹی کا ساتھ دیں گے
View more
Fri, 20 Jul 2018 23:48:20
تیلگو دیشم پارٹی (ٹی ڈی پی)نے وزیر اعظم نریندر مودی پر بدعنوان لوگوں کو شہ دینے اور آندھرا پردیش کے ساتھ وعدہ خلافی کا الزام لگاتے ہوئے آج کہا کہ ریاست کی تقسیم غیر سائنسی طریقے سے ہوئی اور وہاں کے لوگوں کو انصاف دینے کے لئے اسے فوری خصوصی ریاست کا درجہ دیا جانا چاہئے۔
View more
Fri, 20 Jul 2018 23:38:56
دفاعی سودے ، کسانوں کے قرض معاف نہ کئے جانے اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکے صنعت کاروں کو فائدہ پہنچانے کے کانگریس کے صدر راہل گاندھی کے وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف الزام کی وجہ سے حکمران پارٹی کے ارکان نے آج لوک سبھا میں زبردست ہنگامہ کیاجس کی وجہ سے کارروائی 10 منٹ تک ملتوی کرنی پڑی۔
View more
Fri, 20 Jul 2018 23:30:36
انگریس صدر راہل گاندھی نے مودی حکومت کے خلاف پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد میں اظہار خیال کرتے ہوئے این ڈی اے حکومت کو کم وزیر اعظم نریندر مودی کو زیادہ ہدف تنقید بنانے کے بعد اپنی نشست پر بیٹھنے سے پہلے وزیر اعظم کی نشست کے قریب پہنچ کر ان سے گلے مل کر سب کو ششدر کر دیا خود وزیر اعظم راہل کے اس انداز پر ہکا بکا رہ گئے۔
View more
Fri, 20 Jul 2018 23:25:36
تیلگو دیشم پارٹی (ٹی ڈی پی)نے کہا ہے کہ وہ مودی حکومت سے آندھرا پردیش کو خصوصی ریاست کا درجہ نہ دیکر اس کے ساتھ کی جانے والی ناانصافی پر سوال کرے گی۔
View more
Fri, 20 Jul 2018 23:14:53
میسیجنگ ایپ واٹس ایپ نے کہا ہے کہ ہندوستان میں اس کے صارفین ایک بار میں پانچ سے زیادہ چیٹ کو فارورڈ نہیں کر پائیں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy