Fri, 17 Aug 2018 21:28:37
صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند،وزیراعظم نریندرمودی ،سابق صدرجمہوریہ پرنب مکھرجی ،سابق وزیراعظم منموہن سنگھ ،سابق نائب وزیراعظم لال کرشن اڈوانی ،ترقی پسند اتحاد کی چیئرپرسن سونیاگاندھی ،مرکزی وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ ،وزیرخارجہ سشما سوراج ،کئی وزرائے اعلی ،رہنماؤں اور سرکردہ شخصیات نے سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی کے جسدخاکی پر گلہائے عقیدت پیش کئے ۔
View more
Fri, 17 Aug 2018 21:03:24
ریاستی ساحلی اور ملناڈ علاقوں میں جاری موسلادھار بارش کی وجہ سے ہورہی تباہی اور اس سے نپٹنے کے لئے ضلع اور ریاستی انتظامیہ کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات کا آج وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے چیف سکریٹری ٹی ایم وجئے بھاسکر کے ہمراہ جائزہ لیا۔
View more
Fri, 17 Aug 2018 20:58:08
ریاست کے سیاسی حلقوں میں یہ خبریں ہلچل کا سبب بنی ہوئی ہیں کہ کابینہ میں توسیع میں تاخیر سے ناراض کانگریس اور جنتادل (ایس) کے 17 سے زائد اراکین اسمبلی نے اگست کے اختتام تک مہلت دی ہے
View more
Fri, 17 Aug 2018 20:47:23
ریاست کے 108بلدی اداروں کے لئے انتخابات کی تاریخ جو 29 اگست اور 3؍ ستمبر کو طے کی گئی تھی اس میں معمولی ترمیم لاتے ہوئے ریاستی الیکشن کمیشن کی طرف سے نئی تاریخوں کا اعلان کیا گیا ہے۔
View more
Fri, 17 Aug 2018 20:27:04
جنوبی ہند کا کشمیر کہلانے والے ریاست کے کورگ ضلع میں بارش نے زبردست تباہی مچادی ہے۔ ایک طرف بارش کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے تو دوسری طرف پڑوسی ریاست کیرلا میں طوفانی بارش کے سبب وہاں کی ندیوں کا پانی بھی کرناٹک کی طرف بہادیا گیا ہے،
View more
Fri, 17 Aug 2018 20:23:05
برہت بنگلور مہانگر پالیکے کے موجودہ میئر کی میعاد آئندہ ماہ مکمل ہوجائے گی۔ ستمبر کے اختتام پر شہر کے لئے نئے میئر کا انتخاب ہونا ہے۔
View more
Fri, 17 Aug 2018 01:03:15
آج سپریم کورٹ میں جسٹس رنجن گگوئی اور جسٹس ایف نریمن پر مشتمل دورکنی بینچ کے سامنے آسام این آرسی مقدمات کی سماعت ہوئی
View more
Fri, 17 Aug 2018 00:57:53
کانگریس صدر راہل گاندھی نے آج وزیر اعظم نریندر مودی سے کیرالہ میں سیلاب متاثرین کی مدد اور راحت رسانی کے لئے فوج اور بحریہ کے دستوں کی تعینات میں اضافہ کرنے کی درخواست کی ۔
View more
Fri, 17 Aug 2018 00:54:36
مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان سے بات کرکے ریاست کے ضلع شیو پوری کےسلطان گڑھ میں ہوئے آبشارحادثےکے بارے تفصیلی معلومات حاصل کیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy