Mon, 10 Sep 2018 13:35:35
ایران کے ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ حکام نے کئی سال سے زیرحراست تین کرد کارکنوں کو دی گئی سزائے موت پرعمل درآمد کرتے ہوئے انہیں تختہ دار پر لٹکا دیا۔
View more
Mon, 10 Sep 2018 13:24:22
بحرین کے سیکیورٹی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے جعلی پاسپورٹس اور مملکت میں داخل ہونے والے 14 مشتبہ ایرانی شدت پسندوں کو حراست میں لیا ہے۔
View more
Mon, 10 Sep 2018 12:58:34
ایران میں سرکاری میڈیا کے مطابق تہران حکومت نے ہفتے کے روز کرنسی ایکسچینج کے مقامی اداروں کو بیرون ملک سے غیر ملکی کرنسی کے بینک نوٹس کی درآمد کی اجازت دے دی ہے۔
View more
Mon, 10 Sep 2018 12:52:11
یمن کے دو صوبوں صعدہ اور الجوف میں عرب اتحاد کے توپ خانوں کی گولہ باری کے نتیجے میں حوثی ملیشیا کے کم از کم 30 ارکان مارے گئے۔
View more
Mon, 10 Sep 2018 12:47:02
پٹرول ڈیزل کے دام میں لگاتار ہورہے اضافہ پر نریندر مودی حکومت کو گھیرنے کے لئے کانگریس کی طرف سے بلائے گئے 'بھارت بند' کے تحت پیر کو ہوئے احتجاج میں کانگریس صدر راہل گاندھی نے بی جے پی کی مرکزی حکومت پر کئی حملے کئے۔ انہوں نے پی ایم مودی کی خاموشی پر بھی سوال اٹھائے اور کہا کہ پی ایم مودی کچھ نہیں کہتے.آگے کہا کہ نوجوان، کسان اور ہماری خواتین مودی کا جواب سننا چاہتی ہیں۔
View more
Mon, 10 Sep 2018 12:44:09
بالی ووڈ ادا کار گووندا نے کہا کہ فلم انڈسٹری سے نہیں ہونے کے باوجود انہوں نے فلم انڈسٹری میں جو کامیابی حاصل کی ہے وہ کئی فنکاروں کے لئے حوصلے کا ذریعہ ہو سکتی ہے ۔ یہ بات گووند ا نے اپنی آنے والے مذاحیہ فلم فرائیڈے کے لانچ کے موقع پر کہی۔
View more
Mon, 10 Sep 2018 12:41:00
مرکزی وزیر برائے فروغ انسانی وسائل پرکاش جاوڈیکر نے ملک کو تعلیم یافتہ بنانے میں بچوں کے اہم کردار کا ذکر کرتے ہوئے ملک سے نا خواندگی کو ختم کرنے میں بچے اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔
View more
Mon, 10 Sep 2018 12:36:19
کانگریس لیڈر آنند شرما نے وزیراعظم نریندر مودی کومغرور قرار دیتے ہوئے کہا کہ مودی اپنی پارٹی کو لیڈ نہیں ڈکٹیٹ کرتے ہیں۔ انہیں جمہوریت کی بالکل عزت نہیں ہے۔
View more
Mon, 10 Sep 2018 12:31:00
بدنام زمانہ کٹھوعہ آبروریزی وقتل معاملہ کی پٹھان کوٹ ضلع سیشن کورٹ میں یومیہ بنیادوں پر ٹرائل جاری ہے۔ اب تک 54گواہان کی جرح کا عمل مکمل کیاجاچکاہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy