Mon, 10 Sep 2018 21:37:22
تیل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف بھارت بند کو کامیاب بنانے کے لئے کانگریس کے صدر رہل گاندھی خود میدان میں اتر آئے ہیں۔
View more
Mon, 10 Sep 2018 21:29:23
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بہانے آنے والے لوک سبھا انتخابات پر نظر رکھ کر کانگریس ملک کے عوام کو گمراہ کرنے میں لگی ہوئی ہے۔
View more
Mon, 10 Sep 2018 21:25:02
ریاستی وزیر برائے آبی وسائل ڈی کے شیوکمار نے مرکزی ایجنسیوں کی طرف سے انہیں گرفتار کئے جانے کے متعلق خبروں پر اپنی سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ ایسی خبروں سے انہیں ہراساں کئے جانے کا انہیں خوف نہیں ہے۔
View more
Mon, 10 Sep 2018 21:21:17
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے مرکزی حکومت کی طرف سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ مرکزی وزیر قانون روی شنکر پرساد کا یہ بیان احمقانہ ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے یا کمی کا اختیار مرکزی حکومت کو نہیں ہے۔
View more
Mon, 10 Sep 2018 21:17:52
کورگ اور ملناڈ علاقوں میں سیلاب اور بارش کی وجہ سے مچی تباہی کا جائزہ لینے کے لئے عنقریب ایک مرکزی ٹیم روانہ کی جائے گی۔
View more
Mon, 10 Sep 2018 21:13:40
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے آج مرکزی وزیر برائے پٹرولیم دھرمیندر پردھان سے مطالبہ کیا کہ ریاستی حکومت کو مرکزی حکومت کی انیل بھاگیہ اسکیم کے تحت زیادہ گیس کنکشن مہیا کرائے جائیں اور کرناٹک میں اجولا اسکیم کے نفاذ کے لئے مرکزی حکومت بھرپور تعاون کرے۔
View more
Mon, 10 Sep 2018 21:05:33
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی کی قیادت میں آج ریاست کے ایک وفد نے وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی اور ریاست میں بارش اور سیلاب کی تباہی سے نپٹنے کے لئے فوری طور پر 1199 کروڑ روپیوں کی رقم جاری کرنے کا مطالبہ کیا۔
View more
Mon, 10 Sep 2018 18:38:34
بھٹکل میں ایک پاگل کتے نے اچانک چار لوگوں پر حملہ کرتے ہوئے چاروں کو کاٹ لیا، جس کے نتیجے میں چاروں کو بھٹکل سرکاری اسپتال لے جایا گیا ۔
View more
Mon, 10 Sep 2018 14:38:15
ملک گیر سطح پر منائے جارہے بھارت بند کے دوران اُڈپی کےبننجے میں کانگریس اور بی جے پی کارکنوں کے درمیان جھڑپ شروع ہوگئی، جس پر قابو پانے کے لئے پولس نے لاٹھی چارج شروع کردیا اور کارکنوں کو منتشر کردیا۔ اب حالات زیرقابو بتائے گئے ہیں اور پیشگی حفاظتی اقدامات کے طور پر یہاں تعلقہ انتظامیہ نے پورے اُڈپی شہر میں دفعہ 144 کے تحت امتناعی احکامات نافذ کردئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy