Wed, 20 Feb 2019 22:54:00
مرکزی وزیر اننت کمار ہیگڈے نے ایک بار پھر اپنی زبان درازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میڈیا پر نشانہ سادھا اور کہا کہ میڈیا والے جو بھی من چاہے وہ لکھ دیتے ہیں۔جو لوگ ٹی وی دیکھتے اور اخبارات پڑھتے ہیں، ان کا دماغ صحیح نہیں ہوتا۔
View more
Wed, 20 Feb 2019 19:39:31
تعلقہ کے مرڈیشور میں بیلور نیشنل ہائی وے پر جیپ اور بائک کی ٹکر میں بائک سوار شدید زخمی ہوگیا جسے مرڈیشور کے پرائیویٹ اسپتال میں ابتدائی طبی امداد کے بعد منی پال روانہ کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 20 Feb 2019 19:24:34
کل بنگلورو میں ایئر شو ریہرسل کے دوران فضا میں دو جیٹ ہوائی جہاز ٹکرانے کی وجہ سے ایک پائلٹ ہلاک اور دو پائلٹس زخمی ہونے کی خبر دی گئی تھی اور بتایا گیا تھا کہ دو جیٹ فائٹرس کے اندر تین ہی پائلٹ تھے۔ مگر آج اس معاملے میں اس وقت ایک غیر متوقع موڑ سامنے آیا جب جائے حادثہ سے دور ایک جھیل میں زخمی اور بے ہوشی کی حالت میں ایک اور پائلٹ پڑا ہوا پایا گیا ۔جس سے صاف ہوتا ہے کہ حادثے کے وقت جہازوں میں موج
View more
Wed, 20 Feb 2019 14:48:14
پچھلے کچھ دنوں سے بھٹکل تعلقہ میں سمندری سیپوں کا گوشت کھانے سے سیکڑوں افراد کے بیمار ہونے کے واقعات سامنے آرہے ہیں۔ اس تعلق سے تحقیقات کے لئے منگلورو میں واقع سنٹرل میرین فشنگ انسٹی ٹیوٹ کی ریسرچ ٹیم ڈاکٹر گیتا ششی کمار کی قیادت میں بھٹکل پہنچی اور یہاں پر مرغوب سمندری غذا کے طور پر استعمال ہونے والے سیپیوں کے گوشت کے تعلق سے معلومات حاصل کرنا شروع کیا ۔
View more
Wed, 20 Feb 2019 12:34:57
قومی خواتین کمیشن نے سینئر صحافی برکھا دت کو ملی مبینہ دھمکی سے منسلک خبروں کا نوٹس لیتے ہوئے منگل کو دہلی پولیس سے کہا کہ وہ اس معاملے میں تیزی سے جانچ کرے اور قانون کے مطابق کارروائی کرے۔
View more
Wed, 20 Feb 2019 12:24:56
سپریم کورٹ نے حال ہی میں مغربی بنگال بی جے پی میں شامل ہونے والی سابق آئی پی ایس افسر بھارتی گھوش کو ان کے خلاف درج تمام معاملات میں گرفتاری سے منگل کو تحفظ فراہم کر دیا۔
View more
Wed, 20 Feb 2019 12:17:47
کانگریس جنرل سکریٹری جیوتی رادتیہ سندھیا کو اتر پردیش کی ذمہ داری ملنے کے بعد ان کی پارلیمانی سیٹ کو بچائے رکھنے کی ذمہ داری ان کی بیوی پریہ درشنی راجے سندھیا نے سنبھال لی ہے۔
View more
Wed, 20 Feb 2019 12:09:56
اسرائیل نے ہندوستان کو خاص طور پر دہشت گردی کے خلاف خود کا دفاع کرنے کے لئے بغیر شرط مدد کی پیشکش کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ اس کی مدد کی کوئی حد نہیں ہے۔
View more
Wed, 20 Feb 2019 12:06:06
یہاں ڈونگر پلی کے قریب اے پی جے عبدالکلام روڈ پر واقع ایک کنویں میں قریبی علاقہ کی ایک خاتون نے چھلانگ لگاتے ہوئے خودکشی کرنے کی کوشش کی، مگر مقامی لوگوں نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے خاتون کو زندہ باہر نکال دیا اور ایک بڑے ممکنہ فساد سے بھٹکل کو بچادیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy