Fri, 08 Mar 2019 19:29:18
سپریم کورٹ نے لوک سبھا انتخابات سے پہلے آسام میں کئی اقسام کے لوگوں کو ووٹ کے حق سے مبینہ طور پر محروم کرنے کے معاملے میں جمعہ کو الیکشن کمیشن کے سیکرٹری کو 12 مارچ کو پیش ہونے کی ہدایت دی۔
View more
Fri, 08 Mar 2019 19:19:19
7/11 ممبئی لوکل ٹرین بم دھماکہ معاملے میں آج نچلی عدالت کا ریکارڈ مکمل تیار نہیں ہونے کی وجہ سے ہائی کورٹ نے معاملے کی سماعت ملتوی کردی
View more
Fri, 08 Mar 2019 19:16:54
کاروار کے باڈ میں واقع شیواجی کالج میں پی یو سی سال دوم کے امتحانات کے دوران ایک معذور طالبہ کو جوابی پرچہ لکھنے کے لئے غیر قانونی طور پر مددگار دئے جانے کا معاملہ سامنے آنے کے بعد ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرنے ڈپٹی ڈائریکٹرپری یونیورسٹی کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری کردیا ہے۔
View more
Fri, 08 Mar 2019 13:48:05
یہاں بندر میں ایک ماہی گیر ایک بوٹ سے دوسری بوٹ پر پھلانگنے کے دوران توازن بگڑنے سے سمندر میں جاگرا اور غرق ہوکر ہلاک ہوگیا۔ ماہی گیر کی شناخت کائیکنی کے رہنے والے اُودے نارائن نائک (45) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Thu, 07 Mar 2019 13:50:21
انجمن حامی مسلمین کے طرف سے چلائے جانے والے تعلیمی ادارہ انجمن کالج برائے مستورات کا 24 واں سالانہ جلسہ خدیجہ سید علی کیمپس میں بتاریخ 6؍مارچ 2019 ٹھیک 10:30 بجے شروع ہوا۔
View more
Thu, 07 Mar 2019 12:12:37
ضلع شمالی کینرا میں گہرے سمندر میں غیر سائنسی انداز میں ماہی گیر ی اور اور مچھلیوں کے شکار کے لئے نکلنے والی کشتیوں میں ہونے والے روز بروز اضافے کا منفی اثر یہ ہواہے کہ سمندر کے اندر مچھلیوں کا قحط پڑ گیا ہے اور شکار پرنکلنے والی کشتیاں نقصان سے بچنے کے لئے بندرگاہوں پر ہی لنگر انداز رہنے پر مجبور ہوگئی ہیں۔
View more
Thu, 07 Mar 2019 12:05:40
ریاستی حکومت نے اسکول کی پہلی جماعت میں داخلے کے لئے مقررہ عمر کی حد میں پھر ایک بار تبدیلی کردی ہے اور اب نئے حکم کے مطابق جس بچے کی عمر 5سال5مہینے ہوگی ، اس کا داخلہ پہلی جماعت میں کیا جاسکے گا۔
View more
Thu, 07 Mar 2019 11:59:27
بھٹکل، سداپور ار ہوناور کے بلدی اداروں کی میعاد کار آئندہ ہفتے میں ختم ہوجائے گی ، لیکن فی الحال ان اداروں کے انتخابات کے بارے میں سرکاری طور پر کوئی اعلان نہیں ہو اہے۔
View more
Thu, 07 Mar 2019 11:22:47
ریاستی وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے کسانوں کو آج تیقن دیا ہے کہ زرعی قرضے معاف کرنے کاانہوں نے جو وعدہ کیا ہے اس سے وہ پیچھے نہیں ہٹیں گے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy