Wed, 06 Mar 2019 21:28:14
صدر رام ناتھ کووند نے بدھ کو صاف سروے 2019 کے نتائج جاری کئے۔ان میں مدھیہ پردیش کے شہروں نے بازی ماری ہے،اندور جہاں مسلسل تیسری بار سب سے صاف شہر بنا ہے۔
View more
Wed, 06 Mar 2019 21:25:13
بہوجن سماج پارٹی نے آنے والے لوک سبھا انتخابات کے لئے اتر پردیش میں لوک سبھا انچارج کی فہرست جاری کی ہے۔بتایا جا رہا ہے کہ جو انچارج طے کئے گئے ہیں وہی لوک سبھا کے امیدوار ہوں گے۔
View more
Wed, 06 Mar 2019 21:21:16
رافیل سودے پر فرانسیسی کمپنی کو بینک گارنٹی دینے سے حکومت نے چھوٹ دے دی۔اس کی جگہ ’لیٹر آف کانفرٹ‘ سے کام چلا لیا گیا۔
View more
Wed, 06 Mar 2019 21:14:41
ملک کے موجودہ حالات پر وطن سماچار فورم کی جانب سے 'حصار بندی یا کھلا دل' پر ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں سینئر کانگریس رہنما اور سابق وزیر طارق انور نے براہ راست وزیراعظم نریندر مودی پر حملہ بولتے ہوئے کہا کہ یہ بات کسی کو نہیں پتہ کہ ہمارے وزیراعظم کب کون سا چولا پہن لیں گے ۔انہوں نے کہا کہ آج شہیدوں کی بیویاں مانگ کررہی ہیں کہ ان کی آنکھوں کی ٹھنڈک کے لئے سرکار دہشت گردوں کی لاشیں تو
View more
Wed, 06 Mar 2019 21:02:29
عام انتخابات سے کچھ دنوں پہلے ہی حکومت کے لئے ایک تکلیف دہ خبر آئی ہے،ملک میں بے روزگاری کی شرح سال 2016 کے بعد سے اب تک ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔
View more
Wed, 06 Mar 2019 20:54:09
بی جے پی سے اتحاد کے اعلان کے بعد بھی شیوسینا کے جارحانہ تیور جاری ہیں۔شیوسینا نے اپنے ترجمان اخبار ’سامنا‘ کے ادارتی مضمون میں مودی سررکارپر دوبارہ نشانہ بنایا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy