Wed, 13 Mar 2019 23:55:49
بھیم آرمی کے سربراہ چندر شیکھر کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے میں منگل کو حراست میں لیا گیا تھا،تاہم بعد میں طبیعت خراب ہونے پر انہیں علاج کے لئے میرٹھ بھیج دیا گیا۔
View more
Wed, 13 Mar 2019 23:53:17
سرخیوں میں چھائے رافیل پیپر لیک کو لے کر وزارت دفاع نے سپریم کورٹ میں حلف نامہ داخل کر کہا ہے کہ اس سے ملک کی خود مختاری کے ساتھ سمجھوتہ ہوا ہے۔
View more
Wed, 13 Mar 2019 23:49:30
سپریم کورٹ نے آسام میں ملازم غیر ملکی ٹربیونل کے ناکافی ہونے کے معاملے میں ریاستی حکومت کو بدھ کو آڑے ہاتھوں لیا اور اسے 27 مارچ تک اس سلسلے میں حلف نامے پر تفصیلی وضاحت دائر کرنے کی ہدایت دی۔
View more
Wed, 13 Mar 2019 23:46:54
دہلی پولیس نے ممنوعہ دہشت گرد گروپ خالصتان کمانڈو فورس کے ایک رکن اور جرنیل سنگھ بھنڈراوالے کے قریبی کو گرفتار کیا ہے۔حکام نے بدھ کو یہ معلومات دی۔
View more
Wed, 13 Mar 2019 23:42:36
بی جے پی کی جانب سے راہل گاندھی پر بدعنوانی کا الزام لگائے جانے کے بعد کانگریس نے جوابی حملہ کرتے ہوئے بدھ کو الزام لگایا کہ بدلے کے جذبے میں وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی توازن کھو بیٹھے ہیں اور بغیر سرو پیر کے الزام لگا رہے ہیں۔
View more
Wed, 13 Mar 2019 23:39:04
کیرالہ میں الیکشن کمیشن کی طرف سے لوک سبھا انتخابات کی تشہیری مہم کے دوران سبریمالا معاملے پر روک لگانے کے بعد اب حکام نے صفائی دی ہے۔
View more
Wed, 13 Mar 2019 23:25:01
بھارتیہ جنتا پارٹی نے ایک بار پھر کانگریس پر بدعنوانی کا الزام لگایا ہے۔مرکزی وزیراسمرتی ایرانی نے کہا کہ 70 سالوں میں بدعنوانی کانگریس کی دین ہے،
View more
Wed, 13 Mar 2019 23:21:43
گجرات کے کچھ ضلع میں کھدائی کے دوران پانچ ہزار سال پرانا قبرستان ملا ہے،یہاں قریب 250 قبروں میں لاش کے ساتھ مٹی کے برتن اور دوسری چیزیں رکھی گئی تھی۔
View more
Wed, 13 Mar 2019 21:37:45
جموں و کشمیر کے ڈوڈہ ضلع میں بدھ کو ہوئے بھاری لینڈسلائڈنگ میں دو درجن سے زیادہ دکانیں دب گئی، البتہ کسی جانی نقصان کی خبر نہیں ہے۔پولیس نے کہا کہ بھاری لینڈسلائڈنگ بھلیسا علاقے میں آج صبح چار بجے کے ارد گرد ہوئی، اس میں باتھري مارکیٹ میں دکانیں دب گئی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy