Mon, 11 Nov 2019 11:38:45
مہاراشٹر میں حکومت سازی کا بحران اُس وقت مزید دلچسپ ہو گیا جب حکومت سازی کے لئے بھارتیہ جنتا پارٹی نے انکار کر دیا، اسمبلی الیکشن کے نتائج کے بعد ریاست میں سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھری بھارتیہ جنتا پارٹی کے انکار کے بعد سیاسی حلقوں میں سرگرمیاں بڑھ گئی ہیں۔
View more
Mon, 11 Nov 2019 11:23:57
پچھلے ہفتہ ریلوے بورڈ کی طرف سے ریاستی حکومت کے ذریعہ پیش کر دہ نظر ثانی شدہ تفصیلی منصوبہ جاتی رپورٹ کو منظوری کے ساتھ ہی طویل عرصہ سے زیر التواء 16,035 کروڑ روپئے لاگت والے بنگلور شہر میں مضافاتی ریل منصوبے کو تحریک حاصل ہو گئی ہے-
View more
Mon, 11 Nov 2019 11:13:06
شہر میں ٹرافک قوانین پر سختی سے عمل یقینی بنانے کے لئے مختلف اقدامات اور نئے اضافی جرمانے نافذ کرنے کے بعد اب شہر کی پولیس نے ٹو و ہیلر سواروں کے ہیلمٹ پر اپنی توجہ مرکوز کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔
View more
Mon, 11 Nov 2019 11:01:03
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے مہاراشٹر کے کسانوں کی ایک ویڈیو کو ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا، ’’بی جے پی حکومت نے کسانوں کی کیسی حالت زار کر رکھی ہے؟
View more
Sun, 10 Nov 2019 22:53:29
ایودھیا زمین تنازعہ معاملے پر تاریخی فیصلے کے بعد سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رنجن گوگوئی کی قیادت والی بنچ ایک ہفتے کے اندر چار دیگر اہم معاملات پر فیصلہ سنائے گی۔
View more
Sun, 10 Nov 2019 22:43:33
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے اتوار کو کہا کہ شہر میں اس سال اب تک ڈینگی کے 1100 سے کم کیس سامنے آئے اور مچھر سے پیدا ہونے والی بیماری کی وجہ سے کسی کی موت نہیں ہوئی۔
View more
Sun, 10 Nov 2019 22:41:11
دہلی ہوائی اڈے پر مختلف معاملے میں 50 لاکھ روپے قیمت کے سونے کی اسمگلنگ کے الزام میں 56 سالہ ایک شخص اور تاجکستان کی ایک خاتون کو گرفتار کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 10 Nov 2019 22:28:33
خلیج بنگال میں بنے سمندری طوفان بلبل نے اتوار کی صبح پڑوسی ملک بنگلہ دیش کے ساتھ ہی ساتھ ہندوستان کی دو ریاستوں مغربی بنگال اور اڑیسہ کے ساحلی علاقوں پر بھی قہر برپایا۔کولکاتہ ایئرپورٹ کو احتیاطا 12 گھنٹے کے لئے بند کر دیا گیا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy