Sat, 04 Jul 2020 18:27:02
عراق کی مسلح افواج نے ترکی کی سرحد سے متصل علاقوں میں اضافی نفری تعینات کرنے کے ساتھ ترکوں کی دراندازی روکنے کے لیے مزید چوکیاں قائم کرنا شروع کی ہیں۔
View more
Sat, 04 Jul 2020 18:23:59
ترک وزیر دفاع اور اور ترکی کے چیف آف اسٹاف نے جمعہ کی شام طرابلس کو کنٹرول کرنے والی لیبیا کی قومی وفاق حکومت کے ساتھ ایک دفاعی معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔
View more
Sat, 04 Jul 2020 18:20:34
امریکہ میں ہفتے کو یوم آ زادی ایسے منایا جائے گا کہ بہت سی پریڈز اور آتش بازی کے مظاہرے منسوخ کردیئے گئے ہیں، ساحلی مقامات اور بارز بند رہیں گے
View more
Sat, 04 Jul 2020 18:15:48
امریکہ وہ ملک ہے جہاں دنیا بھر سے آئے لوگوں کی اکثریت نے زندگی کی بہتر تصویر دیکھی۔ اسے بہتر مواقع کی سرزمین کہا۔ ایک ایسا ملک جہاں دنیا بھر کے رنگ و نسل کا امتزاج موجود ہے۔
View more
Sat, 04 Jul 2020 18:11:38
عالمی ادارہ صحت نے انکشاف کیا ہے کہ ادارے کو وائرس سے متعلق اطلاع سب سے پہلے چین نے نہیں بلکہ وہاں قائم ڈبلیو ایچ او کے دفتر نے دی تھی۔
View more
Sat, 04 Jul 2020 18:05:21
جنوبی کینرا میں کورونا وباء کے اثرات بہت زیادہ سنگین صورت اختیار کرتے جارہے ہیں۔ آج صبح سے اب تک کووِڈ کے 2 مریض موت کا شکار ہوگئے ہیں جس کے بعد ضلع میں وباء کی وجہ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 22ہوگئی ہے۔
View more
Sat, 04 Jul 2020 12:05:48
ملک میں کورونا وائرس روز بروز شدید شکل اختیار کرتا جارہا ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے ریکارڈ 22،771 نئے کیسز سامنے آئے ہیں ، جس سے متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر 6.48 لاکھ ہوچکی ہے۔
View more
Sat, 04 Jul 2020 11:38:47
گزشتہ روز صبح ممبئی میں تین گھنٹوں تک جاری رہنے والی شدید بارش کے بعد کم سے کم 38 مقامات پر پانی بھرگیا، جس سے اندھیری اور سائن میں تین مقامات پر بڑے پیمانے پر ٹریفک جام ہوگیا اور ٹریفک کا رخ موڑنا پڑا۔
View more
Sat, 04 Jul 2020 11:29:52
ایک نجی اسپتال میں خدمات انجام دینے والی نرس کو کووِڈ کا مرض لاحق ہونے کے بعدایس ایس ایل سی کا امتحان دے رہی اس کی بیٹی کو امتحان سے باز رکھتے ہوئے ہوم کوارنٹین کیا گیا ہے۔ اس نرس کی جانچ رپورٹ پوزیٹیو آنے سے قبل اس کی بیٹی نے امتحانی مرکز کے جس کمرے میں امتحان دیا تھااس میں بھٹکل تعلقہ کی دیگر 19 اسٹوڈنٹس بھی تھے۔ محکمہ صحت کے افسران ان تمام کی نگرانی کررہے ہیں۔ واقعے کی جانکاری کے بعد اسٹوڈنٹس ک
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy