Sat, 04 Jul 2020 21:05:59
وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کے روز بھگوان بدھ کے نظریات کو دنیا کو درپیش موجودہ چیلنجوں کا مستقل حل قرار دیتے ہوئے نوجوانوں سے ان کے خیالات سے وابستہ ہونے کی اپیل کی۔
View more
Sat, 04 Jul 2020 21:02:37
مسلمانوں کا اہم مذہبی تہوار عیدالاضحیٰ کو شرعی طور پر ادا کرنے کی اجازت دیئے جانے کے تعلق سے جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) نے چیف منسٹر آف مہاراشٹرادھو ٹھاکرے، ہوم منسٹر انیل دیشمکھ، وزیر اقلیتی بہبود نواب ملک اور کمشنر آف ممبئی میونسپل کارپوریشن کو خطوط روانہ کئے ہیں۔
View more
Sat, 04 Jul 2020 19:00:10
ترکی کے لڑاکا طیاروں نے عراقی کردستان کے صوبے دہوک میں متعدد علاقوں پر بم باری کی ہے۔ ترک فضائیہ کے طیاروں نے صوبے میں جبل خامتیر کے اطراف ٹھکانوں پر 4 میزائل داغے۔
View more
Sat, 04 Jul 2020 18:55:32
سعودی عرب کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ کرونا کی وبا سے متاثرہ ایک سو مریضوں کا بلڈ پلازمہ سے کامیاب علاج کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 04 Jul 2020 18:53:56
بھٹکل کے آج جن 16 لوگوں کی رپورٹ کورونا پوزیٹیو آئی ہے، اُن میں سے تین لوگ دبئی سے آئے ہوئے لوگ ہیں، آٹھ لوگ وجئے واڑہ ، تین لوگ اُترپردیش اور مہاراشٹرا سے لوٹا ہوا ایک شخص بھی آج کی لسٹ میں شامل ہیں۔
View more
Sat, 04 Jul 2020 18:52:26
تعلیم ، سائنس اور ثقافت سے متعلق اقوام متحدہ کی ذیلی تنظیم یونیسکو کی مجلس عاملہ کا 209 واں اجلاس جمعے کے روز پیرس میں تنظیم کے صدر دفتر میں شروع ہوا۔
View more
Sat, 04 Jul 2020 18:47:28
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے سابق وار لارڈ عبدالرشید دوستم کو ترقی دے کر اسے افغان فوج کے اعلی ترین منصب مارشل سے نواز دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy