Sun, 05 Jul 2020 14:02:48
دہلی کے وزیر اعلی کیجریوال نے اتوار کے روز کہا کہ زیادہ مریضوں کا گھر پر ہی بہتر علاج ہو جانے کے سبب کورونا مریضوں کی کم تعداد کو ہی اسپتالوں میں داخل ہونے کی ضرورت پڑ رہی ہے۔
View more
Sun, 05 Jul 2020 13:01:18
ضلع اُترکنڑا میں کورونا کے مزید معاملات آج اتوار کو بھی سامنے آئے ہیں جس میں بھٹکل کے بھی 9 معاملات شامل ہیں۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق کمٹہ سے 5، منڈگوڈ اور ہلیال سے 3، 3، انکولہ، کاروار، سرسی سے ایک ایک کی رپورٹ کورونا پوزیٹو آئی ہے۔
View more
Sun, 05 Jul 2020 10:52:53
بہار میں بجلی گرنے سے ہلاکتوں کا سلسلہ رک نہیں رہااور وہاں بجلی گرنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعدادکورونا وباسےہونے والی ہلاکتوں کا مقابلہ کرتی نظر آ رہی ہیں۔
View more
Sun, 05 Jul 2020 10:49:01
کورونا کے قہرکا سامنا کرنے والے دارالحکومت کے لئے ہفتہ کے روز راحت کی بات یہ رہی کہ نئے مریضوں کی بنسبت صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد زیادہ رہی اورممنوعہ علاقوں کی تعداد بھی کم ہوکر 430 رہ گئی ہے۔
View more
Sat, 04 Jul 2020 22:17:44
بھٹکل میں کورونا کے تیسرے حملے میں جہاں ایک طرف دو لوگ جاں بحق ہوگئے وہیں اب تک بھٹکل میں 63 لوگ کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں، بھٹکل کی ایک معروف شخصیت مینگلور اسپتال میں ایڈمٹ ہیں تو دیگر لوگ بھٹکل سونارکیری اسکول اور بھٹکل تعلقہ سرکاری اسپتال میں داخل کئے گئے تھے ۔ اب ان میں سے پہلے مرحلے میں سونارکیری اسکول میں داخل تمام 18 لوگوں کو بھٹکل میں قائم کئے گئے نئے کورونا سینٹر بھٹکل ویمن سینٹ
View more
Sat, 04 Jul 2020 21:35:45
سعودی عرب نے گذشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے4128 نئے کیسوں کی تصدیق کی ہے جبکہ اس سے لاحق ہونے والے مرض کووِڈ-19 میں مبتلا 56 افراد وفات پا گئے ہیں۔
View more
Sat, 04 Jul 2020 21:25:09
کوہ کن کے معروف عالم دین اور جمعیۃ علما ء ہند کے نائب صدر مولانا امان اللہ قاسمی نے سنیچر کے روز مختصر علالت کے بعد 84 سال کی عمر میں داعی اجل کو لبیک کہہ دیا۔ موصوف قدیم دینی و علمی درسگاہ دار العلوم حسینیہ شری وردھن ضلع رائے گڑھ (مہاراشٹرا) کے مہتمم بھی تھے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy