Wed, 10 Mar 2021 13:46:29
اوپنر اور کپتان روی کمار سمرتھ (192) اور دیودت پڈیکل (101) کی شاندار سنچری اننگز اور فاسٹ بولر رونیت مورے کی خطرناک گیند بازی کی بدولت کرناٹک، کیرالہ کو وجے ہزارے ٹرافی کے پیر کو دوسرے کوارٹر فائنل مقابلے میں 80 رن سے شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔
View more
Wed, 10 Mar 2021 13:42:20
کرناٹک سیکس سی ڈی کیس کی وجہ سے شروع ہوا تنازعہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ سابق وزیر اعلی ایچ ڈی کمارسوامی نےمطالبہ کیا ہے کہ بی جے پی کو اخلاقیات کی بنیاد پر 6 وزراء سے استعفیٰ لے لینا چا ہیے جن کو اپنے دفاع کے لیے عدالت سے راحت کی ہے ۔
View more
Wed, 10 Mar 2021 13:14:20
وزیر اعلیٰ ترویندر سنگھ راوت کے استعفیٰ کے بعد اتراکھنڈ میں جاری سیاسی ہلچل اب انجام کو پہنچ رہا ہے۔ ریاستی بی جے پی قانون ساز پارٹی کے ایک اجلاس کے دوران بدھ کے روز نئے وزیر اعلیٰ کے نام پر مہر ثبت ہو گئی ہے۔
View more
Wed, 10 Mar 2021 13:10:06
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ اور ٹی ایم سی کی سربراہ ممتا بنرجی ہائی پروفائل سیٹ نندی گرام سے آج اپنا پرچہ نامزدگی داخل کریں گی۔ نندی گرام سیٹ پر ان کا مقابلہ ان کے معتمد خاص رہے سوبھندو ادھیکاری سے ہے، جو اب بی جے پی میں شامل ہو چکے ہیں۔
View more
Wed, 10 Mar 2021 13:05:49
غیر قانونی طور پر اٹلی جانے کی کوشش کرنے والے مہاجرین کی دو کشتیاں تیونس کی سمندری حدود میں ڈوبنے سے کم از کم 39 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ 165 مہاجرین کو بچا لیا گیا۔
View more
Wed, 10 Mar 2021 13:02:59
ریاست میں سیلف ڈیفنس آرمی تشکیل دینے کی ضرورت محسوس کی جارہی ہے،اس سلسلہ میں ریاستی محکمہ داخلہ کی جانب سے نئے منصوبوں کوجاری کیاجائے گا۔یہ باتیں ریاستی وزیربرائے داخلہ،قانون وامورپارلیمان بسوارج بومئی نے کہی۔
View more
Wed, 10 Mar 2021 12:55:48
ان دنوں بی جے پی لیڈر سیاست میں رام کا خوب استعمال کررہے ہیں۔آج ریاستی اسمبلی میں سبرمنیا سوامی کے ٹوئٹ سے شروع ہوئی بحث رام کے نام پر ختم ہوئی۔ بشمول سدارامیا، اسمبلی اسپیکر وشویشور ہیگڈے کاگیری کئی اراکین اسمبلی نے رام کے نام کا استعمال کیا۔
View more
Wed, 10 Mar 2021 12:49:41
کے پی سی سی ڈی کے شیوکمار نے آج کہا کہ بی جے پی اقتدار پر آنے کے بعد سے مظالم میں اضافہ ہوا ہے، ہمارے لیڈروں کو جھوٹے معاملوں میں پھنسایا جارہا ہے۔ اس طرح انہوں نے بی جے پی پر برہمی کا اظہار کیا۔
View more
Wed, 10 Mar 2021 12:42:59
سیاسی طورپرختم کرنے کے لیے میرے خلاف ایک منظم سازش رچی گئی ہے،جس کی زدمیں آکرمجھے وزارت سے ہاتھ دھوناپڑا۔یہ باتیں سابق ریاستی وزیررمیش جارکی ہولی نے کہی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy