Thu, 11 Mar 2021 23:54:22
اتراکھنڈ ہائی کورٹ نے ایک عجیب و غریب معاملے میں سخت موقف اختیار کرتے ہوئے عدالت کا وقت ضائع کرنے پر درخواست گزار کے خلاف پچاس ہزار روپے جرمانہ عائد کیا اور صرف یہی نہیں، بلکہ درخواست گزار کو یہ رقم دو ہفتے کے اندر ایڈوکیٹ ویلفیئر فنڈ میں جمع کروانے کی ہدایت بھی دی۔
View more
Thu, 11 Mar 2021 23:52:03
پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی پر انتخابی تشہیر کے دوران ہونے والے مبینہ حملے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے یہ بات روشن ہوجاتی ہے کہ ملک پر کس حد تک نفرت کا غلبہ ہے۔
View more
Thu, 11 Mar 2021 23:48:54
کورونا کے یپش نظر نافذ کیے گیے لاک ڈاؤن کے شروعاتی تین مہینوں کے دوران ملک بھر کے شہری علاقوں میں اس کے سابقہ سال 2019 کے مقابلہ بے روزگاری کی شرح دوگنی ہو گئی۔
View more
Thu, 11 Mar 2021 23:45:27
اتر پردیش کے لکھنؤ میں حیران کرنے والا ایک واقعہ سامنے آیا ہے جس میں ایک نوجوان نے مبینہ طور پر خاتون آئی پی ایس پر زندگی برباد کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے خودکشی کر لی۔
View more
Thu, 11 Mar 2021 23:39:23
بچوں کے تحفظ کی ایک مرکزی اسکیم آئی سی پی ایس کی مشن ڈائریکٹر شبنم شاہ کاملی نے کہا ہے کہ کورونا وبا کی وجہ سے لوگوں کے بے روز گار ہونے اور گھروں میں ہی محصور ہونے سے خواتین کے خلاف گھریلو تشدد کے واقعات میں اضافہ درج ہوا ہے۔
View more
Thu, 11 Mar 2021 14:01:59
منگلورو انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر کسٹم افسران نے سونا اسمگلنگ کی ایک بڑی کوشش کو ناکام بنادیا اور دبئی سے لوٹنے والی مسافر خاتون کے قبضے سے 1.10کروڑ روپے مالیت کا سونا ضبط کرلیا۔
View more
Thu, 11 Mar 2021 13:57:12
موڈبیدری میں پیش آئے ایک درد ناک حادثہ میں 8 سالہ مرشد اس وقت ہلاک ہوگیا جب وہ اس ٹرک کے نیچے آگیا جسے اس کا اپنا باپ چلا رہا تھا۔
View more
Thu, 11 Mar 2021 13:53:22
ال 2010 - 2011 گولڈن جوبلی دیہی خود روزگار منصوبے کے تحت کوآپریٹیو سوسائیٹیوں کو اپنے پروڈکٹس فروخت کرنے کی سہولت فراہم کرنے کے مقصد سے ماولّی - ۱ گرام پنچایت (مرڈیشور) حدود میں دکانیں تیار کی گئی ہیں۔ لہٰذا حکومت کے شرائط و ضوابط کے تحت سرگرم رہنے والی سنجیونی اوکوٹا یا کوآپریٹیو سوسائٹی والوں کو یہ دکانیں فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 11 Mar 2021 13:50:17
یلاپور کے اودیم نگر میں کنویں میں گرنے کی وجہ سے ایک ڈیڑھ سالہ بچی کی موت واقع ہوگئی۔ مہلوک بچی کا نام خوشی سیدّی بتایا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy