Tue, 09 Mar 2021 11:40:38
پنجاب حکومت نے سال 22-2021 کے بجٹ میں عوام پر اور کوئی نیا ٹیکس تھوپنے سے بچنے کے ساتھ ہی بڑھاپا،آزادی فوج پنشن اور آشرواد یوجنا کی شگن رقم میں اضافہ کرنے اور خواتین اور سرکاری کالجوں کے طلبہ کو سرکاری بسوں میں مفت سفر کرنے کی سہولت دی ہے۔
View more
Tue, 09 Mar 2021 11:17:37
وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا نے سال 2021-22کیلئے جو بجٹ پیش کیا ہے وہ ایک ترقی پرور بجٹ نہیں بلکہ اس سے ریاست کی مالی حالت کس قدر خستہ ہے وہ عوام پر ظاہر ہو چکا ہے۔
View more
Tue, 09 Mar 2021 11:04:08
رواں سال وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا نے اسمبلی میں جو بجٹ پیش کیا ہے اس میں انہوں نے اقلیتوں کی ترقی کیلئے 1500 کروڑ روپے مختص کرنے کا اعلان کیا ہے لیکن اس کے ساتھ ہی متعدد اقلیتی منصوبوں پر خرچ ہونے والی رقم میں کٹوتی بھی کی گئی ہے۔
View more
Tue, 09 Mar 2021 10:24:30
ریاستی وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا نے آج آٹھویں بار ریاستی اسمبلی میں سال برائے 2021-22 کا ریاستی بجٹ پیش کیا -انہوں نے پچھلے سال کے مقابلہ 8,314 کروڑ روپئے زیادہ کا بجٹ پیش کیا ہے اس مرتبہ بجٹ کا حجم 2,46,207 کروڑ روپئے ہے-
View more
Mon, 08 Mar 2021 23:55:06
ہوائی سفر نیٹورک سے کسی بھی شہر کا جڑ جانا واقعی خوشی کی بات ہے۔ اس لحاظ سے بین الاقوامی یوم خواتین پر بریلی ائیرپورٹ کی شروعات بھی یادگار بن گئی۔
View more
Mon, 08 Mar 2021 23:52:29
دہلی کی ایک عدالت نے 2008 بٹلہ ہاوس انکاونٹر معاملے میں مجرم عارض خان کو پولیس انسپکٹر موہن چند شرما کے قتل معاملے میں قصوروارقراردیا گیا ہے۔
View more
Mon, 08 Mar 2021 23:48:50
تلنگانہ کے بھینسا قصبہ میں دو فرقہ کے درمیان تصادم کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ میڈیا ذرائع سے موصول ہو رہی اطلاعات کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب کو شروع ہوئے تنازعہ اور پرتشدد تصادم کے بعد پیر کے روز حالات کشیدہ ہو گئے۔
View more
Mon, 08 Mar 2021 23:45:27
مدھیہ پردیش میں لو جہاد کے خلاف لایا جانے والا ایم پی مذہبی آزادی بل2021 صوتی ووٹوں کے ذریعہ اسمبلی میں منظور کیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy