Tue, 09 Mar 2021 21:10:40
ایک نجی ملکیت والی زمین پر موجود بہت بڑا لوبان کا درخت کاٹنے کے کام پر لگے ہوئے تین نوجوان اس وقت ہلاک ہوگئے جب ٹوٹا ہوا درخت سیدھے ان کے اوپر آ گرا جس کے نیچے وہ بری طرح دب گئے۔
View more
Tue, 09 Mar 2021 18:32:22
کمٹہ کے مرور کراس پر واقع وی ایم مرجانکر نامی پٹرول بنک پر آئیل خریدنے کے لئے آئے ہوئے دو موٹر بائک سوار گاہک کیش باکس میں رکھے ہوئے 1لاکھ روپے نقد اڑا لے جانے میں کامیاب ہوگئے۔
View more
Tue, 09 Mar 2021 13:44:18
بدعنوان سرکاری افسروں کے خلاف اقدام کرتے ہوئے اینٹی کرپشن بیورو نے کاروار اوراڈپی سمیت ریاست کے 11مختلف مقامات پر آج منگل کو بیک وقت چھاپہ ماری کی ۔
View more
Tue, 09 Mar 2021 12:48:36
شامی صدر بشارالاسد اور ان کی اہلیہ اسماء دونوں کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں اور ان کا کووِڈ-19 ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ شامی صدر کے دفتر نے سوموار کو ایک بیان میں کہا ہے کہ دونوں میں کورونا وائرس کی معمولی علامات ظاہر ہوئی ہیں اور ان کی مجموعی صحت بہتر ہے۔
View more
Tue, 09 Mar 2021 12:42:23
ایوان بالا راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈرملکارجن کھرگے نے کہا ہے کہ آسمان چھوتی مہنگائی سے عام آدمی پریشان ہے اور کانگریس نے ایوان میں اس معاملے پر بحث کرانے کے لئے تحریک التواپیش کر دی ہے، لیکن حکومت نے اسے مسترد کردیا ہے۔
View more
Tue, 09 Mar 2021 12:30:01
شام میں روس کے وزیر دفاع کے سینٹر فار آکیوپائنڈنگ سائڈنگس کے ری کریئڈیشن نے کہا کہ شدت پسند ادلب صوبے میں کبانا علاقے پر کمیمکل حملے کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔
View more
Tue, 09 Mar 2021 12:09:00
ایوان بالا راجیہ سبھا میں اپوزیشن پارٹیاں کانگریس اور دیگر جماعتوں نے پٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں پر آج ایوان بالا راجیہ سبھا میں زبردست ہنگامہ کیا ، جس کی وجہ سے ایوان کی کارروائی دن میں چاربار ملتوی کرنے کے بعد دن بھر کے لئے ملتوی کردی گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy