Fri, 19 Mar 2021 19:27:35
کرناٹکا فِش ڈیولپمنٹ کارپوریشن (کے ایف ڈی سی) 'متسیا بندھو' نامی ادارے کے اشتراک سے ریل میں سفر کرنے والوں کے لئے 'مچھلی کے چِپس' فراہم کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔
View more
Fri, 19 Mar 2021 19:17:59
شہر کے مضافات تھوکوٹو اولاپیٹے میں واقع ایک گھر میں چوری کی واردات پیش آئی جس میں گھر والے بے خبر سوتے رہ گئے اور چوروں نے سونے کے زیورات اور نقدی پر ہاتھ صاف کرکے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
View more
Thu, 18 Mar 2021 20:42:15
زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا مظاہرہ جاری ہے اور مرکز کی مودی حکومت کے ساتھ ساتھ مختلف ریاستوں میں حکمراں بی جے پی کے تئیں بھی ان کی ناراضگی دن بہ دن بڑھتی جا رہی ہے۔
View more
Thu, 18 Mar 2021 20:37:29
جن 4 ریاستوں اور ایک مرکز کے زیر انتظام خطہ میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان ہوا ہے، ان میں تمل ناڈو بھی شامل ہے جہاں 6 اپریل کو ایک مرحلہ میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگا۔
View more
Thu, 18 Mar 2021 20:31:58
کورونا ویکسین کو لے کر کئی طرح کے خدشات اب بھی لوگوں کے ذہن میں ہیں، اور کورونا کی خوراک لینے کے بعد کچھ لوگوں کی اموات نے خوف بھی پیدا کر دیا ہے۔
View more
Thu, 18 Mar 2021 20:31:52
ملک بھر میں کورونا کی دوسری لہر چلنے کی باتوں کے چلتے ہوئے حکومت کی طرف سے جاری گائیڈلائنس پر عمل کرتے ہوئے بھٹکل میں آج جمعرات کو جالی پٹن پنچایت کی طرف سے احتیاطی اقدامات کے طور پر ماسک نہ پہننے والوں کے خلاف کاروائی شروع کی گئی ۔
View more
Thu, 18 Mar 2021 20:04:29
جنوبی کینرا اور اڈپی ضلع میں کووِڈ کے دوسرے مرحلے کی لہر تیز ہوجانے کی وجہ سے ضلع انتظامیہ نے کڑے اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Thu, 18 Mar 2021 19:58:52
ملزمین سے قیمتی کار ضبط کرنے کے بعد پولیس کی تحویل سے ہی قیمتی جگوار لگژری کار غائب ہوجانے اور اسے بعض پولیس افسران کے ذریعے ہی غیر قانونی طور پر فروخت کیے جانے کی تحقیقات کرنے والی سی آئی ڈی سپرنٹنڈنٹ روہینی کی ٹیم کو بڑی کامیابی ملی اور اس نے بنگلورو کی ایک کمپنی کے ملازم کے پاس سے یہ کار برآمد کرلی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy