Mon, 24 May 2021 18:50:00
کورونا وائرس وبائی بیماری کی دوسری لہر نے دنیا کو جھنجھلا دیا ہے۔ میڈیکل آفیسر ضلع اسپتال ( ڈی ایچ ) کشتواڑ ڈاکٹر مسرت انجم کووڈ- 19 مرض سے شفایاب ہونے کے بعد ڈیوٹی پر واپس آئی ہیں۔ ڈاکٹر انجم نے کورونا سے صحتیاب ہونے کے بارے میں کہا کہ وہ ضلع اسپتال میں ڈیوٹی کے دوران وائرس کا شکار ہو گئیں۔
View more
Mon, 24 May 2021 18:43:45
راجستھان میں عالمی وبا کورونا وائرس کے لئے بنائے گئے پروٹوکول کی خلاف ورزی پر اب تک 23 لاکھ 28 ہزار سے زیادہ افراد کا چالان کیا جا چکا ہے۔
View more
Mon, 24 May 2021 18:38:13
دہلی حکومت نے ای رکشا، آٹو اور ٹیکسی ڈرائیوروں کو پانچ ہزار روپے کی مالی مدد دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے یہ کل ڈیڑھ لاکھ سے تھوڑا زیادہ ہے۔
View more
Mon, 24 May 2021 18:29:15
انڈین یونین مسلم لیگ (IUML) کے قومی آرگنائزنگ سکریٹری ای ٹی محمد بشیر ایم پی نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں کہا ہے کہ لکشدیپ ایک خوبصور ت سرزمین ہے جہاں 99%فیصد سے زیادہ مسلمان آباد ہیں اور اس وقت بی جے پی لکشدیپ میں زہریلے بیجوں کو بو رہی ہے۔
View more
Mon, 24 May 2021 18:24:12
میڈیا کو آر ڈینیٹر جماعت اسلامی ہند گلبرگہ کے صحافتی بیان کے بموجب شہرگلبرگہ کے علاقہ ہمناآباد روڈ پرواقع ہوٹل میریڈین اِن میں ہیومیانی ٹیرین ریلیف سوسائٹی کی جانب سے شروع کئے جارہے کوویڈ کیر سنٹر کاافتتاح بروز اتوار بتاریخ گلبرگہ پولیس کے ڈی سی پی کشوربابو کے ہاتھوں عمل میں لایاگیا۔
View more
Mon, 24 May 2021 18:19:45
وزیر اعظم نریندر مودی کی اسٹریٹ وینڈرس آتما نربھر ندھی اسکیم کے تحت گلی کوچوں کے خونچہ فروشوں،پھیری والوں اور ٹھیلہ گاڑیوں والوں کو 90فی صدقرضوں کی اجرائی کے سبب ضلع گلبرگہ کو ان قرضوں کی فراہمی و اجرائی کے معاملہ میں تیسرامقام حاصل ہوا ہے۔
View more
Mon, 24 May 2021 13:33:55
بیلگام کے معروف صحافی اور مصنف صمد خانہ پوری ( 75سالہ ) 22؍ مئی بروز ہفتہ 8:30 بجے صبح انتقال کر گئے ۔ وہ گذشتہ 12۔10 دن کے سے وینو گرام اسپتال بیلگام میں شریک تھے۔ ان کی طبیعت نا ساز تھی۔ ڈاکٹر یاسین راہی کے مطابق ان کی نماز جنازہ 12:30 بجے ادا کی گئی اور تدفین عمل میں آئی۔ پسماند گان میں اہلیہ ، ایک لڑک اور دو لڑکیاں شامل ہیں ۔
View more
Mon, 24 May 2021 12:54:44
امارت ابوظہبی نے اپنی سفری گرین لسٹ (سبزفہرست) پر نظرثانی کی ہے اور اس میں امریکا اور جرمنی سمیت مزید6 ممالک کو شامل کر لیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy