Tue, 25 May 2021 21:34:43
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے مبینہ ’کووڈ ٹولکٹ‘ معاملہ میں دہلی پولیس کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کے دفاتر پر چھاپے مارے جانے کے ایک دن بعد منگل کے روز کہا ہے کہ سچ کسی سے نہیں ڈرتا۔ انہوں نے ہیش ٹیگ ٹولکٹ کے ساتھ ٹوئٹ کیا ’سچ ڈرتا نہیں۔‘‘ غورطلب ہے کہ دہلی پولیس کی خصوصی ٹیم نے مبینہ کووڈ ٹولکٹ معاملہ کی جانچ کے تعلق سے ٹوئٹر انڈیا کے دہلی اور گڑگاؤں واقع دفاتر پر پیر کی شام
View more
Tue, 25 May 2021 21:29:17
گردابی طوفان ’یاس‘ کے سبب اڈیشہ کے مختلف حصوں میں گزشتہ کچھ گھنٹوں سے شدید بارش ہو رہی ہے۔ ادھر مغربی بنگال کے کئی علاقوں میں بھی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ ہندوستانی محکمہ موسمیات کے مطابق ’یاس‘ شمال-شمال مغرب کی جانب بڑھتے ہوئے آئندہ 12 گھنٹوں میں ایک بہت سنگین گردابی طوفان میں بدل سکتا ہے۔
View more
Tue, 25 May 2021 21:24:39
کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کورونا وبا کی ابتر صورت حال کے لئے ’ذمہ دار کون‘ نام سے مہم کی شروعات کی ہے۔ اس مہم کے تحت وہ عوام کی جانب سے حکومت سے سوال پوچھیں گی۔
View more
Tue, 25 May 2021 21:20:09
سپریم کورٹ نے مغربی بنگال میں انتخابات کے مابعد تشدد سے متاثرہ خاندانوں کی نقل مکانی روکنے، معاوضہ دینے اور باز آبادکاری کرنے سے متعلق ایک مفاد عامہ کی عرضي پر آج مرکز اور ریاستی حکومت سے جواب طلب کیا،
View more
Tue, 25 May 2021 17:18:56
سنیچر، اتوار اور پیر تین دن مکمل لاک ڈاون کے بعد آج منگل کو ضروری اشیاء کی خریدو فروخت کے لئے صبح چار گھنٹوں کی دی گئی چھوٹ میں عوام کا ایک ہجوم بازاروں میں دکھائی دیا اور سڑکوں پر سواریوں کی بہت زیادہ ہلچل نظر آئی جس کو دیکھتے ہوئے صبح نو بجے سے پہلے ہی پولس نے سواریوں کو روکنا شروع کردیا، کئی لوگوں کو واپس جانے کہا گیا تو کئی لوگوں کی سواریوں کو ضبط کرلیا گیا، جبکہ کئی ایک پر جرمانہ ع
View more
Mon, 24 May 2021 22:41:40
ضلع اُترکنڑا میں کورونا کے بڑھتے معاملات اورمنگل کو لاک ڈاون میں دی جانے والی چار گھنٹوں کی چھوٹ کو دیکھتےہوئے بھٹکل میں پیر رات سےہی ضروری اشیاء کی دکانوں اور سوپر مارکٹوں کے باہر پولس پیشگی اقدامات کے طور پر حفاظتی انتظامات کرنے میں جُٹ گئی ہے۔ اُن دکانوں اور سوپر مارکٹوں کے باہر جہاں عوام کی بھیڑ جمع ہونے کا خدشہ ہے، پولس نے بیری کیڈ لگاتےہوئے عوام کے لئے پارکنگ کا مناسب بندوبست کرنے
View more
Mon, 24 May 2021 19:45:02
پاپولرفرنٹ آف انڈیا کے چیئرمین او ایم اے سلام نے اپنے ایک حالیہ بیان میں ملک کی جمہوری طاقتوں سے اپیل کی ہے کہ وہ آگے بڑھ کر مرکزی حکومت کے ان اقدامات کی مزاحمت کریں جن کی وجہ سے جزیرہ لکشدیپ کے باشندگان کی مذہبی، ثقافتی و لسانی شناخت اور شہری حقوق خطرے میں پڑ گئی ہے۔
View more
Mon, 24 May 2021 19:37:05
سوشیل ڈیموکریتک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) نے 26مئی 2021کو "جمہوریت کیلئے یوم سیاہ"کے نام سے سمیوکتا کسان مورچہ (ایس کے ایم) کی طرف سے کسانوں کے جدوجہد کے چھ ماہ مکمل ہونے پر ملک بھر میں احتجاج کا مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔
View more
Mon, 24 May 2021 19:32:10
ہندوستان کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش میں مسلمانوں کے خلاف مظالم کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ کورونا وبا کے دوران میں ہندوتوا پسند افراد ماحول کو خراب کرنے کا کوئی موقع جانے نہیں دے رہے۔ تازہ معاملہ مراد آباد سے سامنے آیا ہے جہاں خود کو گئو رکشک (گائے کے محافظ) بتانے والے ایک گروپ نے مسلم نوجوان محمد شاکر کی بے رحمی کے ساتھ پٹھائی کر دی۔ اس پر گئوکشی کا الزام عائد کیا گیا، حالانکہ میڈیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy