Thu, 27 May 2021 11:13:28
نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے قومی ترجمان اور اقلیتی امور کے وزیر نواب ملک نے بدھ کے روز کہا کہ مرکزی حکومت کا یہ سوچنا غلط ہے کہ طویل عرصے سے زراعتی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں کے تھک جانے سے ان کی تحریک ختم ہوجائے گی۔
View more
Thu, 27 May 2021 11:08:35
تین مرکزی زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج کے چھ ماہ مکمل ہونے کے موقع پر ملک بھر کے کسانوں نے بدھ کو یوم سیاہ کے طور پر منایا۔
View more
Thu, 27 May 2021 10:59:12
بھٹکل تعلقہ سرکاری ہاسپٹل میں بیرون تعلقہ اور بیرونی اضلاع سے کووڈ مریضوں کی آمد دن بدن بڑھنے کے تعلق سے خبر عام ہوئی تھی اور سمجھا جارہا تھا کہ یہاں پر دستیاب طبی سہولتوں کی وجہ سے دوسرے مقامات سے مریض یہاں داخل ہونے کو ترجیح دے رہے ہیں۔
View more
Wed, 26 May 2021 23:22:05
اُترکنڑا ایس پی شیوپرکاش دیوراج نے بھٹکل میں آفسران سے ملاقات اور کورونا کے معاملات کا جائزہ لینے کے بعد اس بات کا خیال ظاہر کیاکہ ضلع اُترکنڑا میں دس دنوں کےلئے مکمل لاک ڈاون نافذکرکے ہی کورونا کی دوسری لہر پر قابو پانا آسان ہوگا۔
View more
Wed, 26 May 2021 13:09:49
چین نے کہا ہے کہ وہ تقریباً 40 افریقی ملکوں کو کووڈ-19 سے بچاؤ کی ویکسین فراہم کر رہا ہے۔ اس کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس کا یہ اقدام خالصتاً فلاحی مقصد کے لیے ہے۔
View more
Wed, 26 May 2021 13:05:46
امریکہ میں جہاز کے ذریعے سفر کرنے والے مسافروں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے جس کے پیشِ نظر ایئر لائنز کمپنیاں موسم گرما میں مقامی فضائی سفر میں اضافے کی تیاریاں کر رہی ہیں۔ حکومتی حلقوں میں بھی اس بات پر بحث ہو رہی ہے آیا مزید غیر ملکی سیاحوں کو ملک میں آنے کی اجازت دی جائے۔
View more
Wed, 26 May 2021 12:51:22
ضلع میں دوبار مکمل لاک ڈاؤن کرنے کی ضلع انتظامیہ نے پوری تیاری کرلی ہے اور اس کے تحت 27مئی بروزجمعرات کی صبح10بجے سے 31مئی کی صبح 6بجے تک ضلعمیں مکمل لاک ڈاؤن کااعلان کیا گیاہے۔ریاستی وزیر برائے جنگلات وضلع نگران کاراروند لمباولی نےاس بات کا اعلان کیا۔
View more
Wed, 26 May 2021 12:42:08
متحدہ عرب امارات کی جانب سے کرناٹک کیلے 220 میٹر ٹین آکسیجن بحری جہاز کے ذریعہ کویت سے روانہ کیا گیا تھا۔ یہ سمندری جہاز آکسیجن کنٹیسزس کے ساتھ پیر کی رات دیر گئے منگلورو کی بندر گاہ پہنچ گیا۔
View more
Wed, 26 May 2021 12:22:29
منڈلی گرام پنچایت حدود میں واقع جوگی منے کے رہنے والے لوگوں کے سر پر اس وقت گھروں اور کھیتوں میں سمندری پانی گھسنے کا خطرہ منڈلا رہا ہے، کیونکہ محکمہ چھوٹی آب پاشی کے ذریعے یہاں پر فوٹ برڈج تعمیر کرنے کا کام غیر سائنسی انداز میں کیا جا رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy