Thu, 03 Jun 2021 11:20:38
ٹیکہ کاری کی پالیسی کو لے کر حکومت حزب اختلاف کی تنقید کا نشانہ تو بنی ہوئی تھی ہی اب سپریم کورٹ نے بھی اس کی پالیسی پر سوال پوچھے ہیں اور پالیسی کو لے کر سخت الفاظ کا استعمال کیا ہے۔مرکزی حکومت کی ٹیکہ کاری پالیسی کی نکتہ چینی کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ 18 سے 44 سال کی عمر کے افراد کو مفت ٹیکہ فراہم نہ کرنے کا فیصلہ بادی النظر میں"منمانی اور غیر معقول" لگتا ہے۔
View more
Thu, 03 Jun 2021 11:17:40
دارالحکومت دہلی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 576 نئے مریضوں کی اطلاع ملی ہے اور اس عرصے کے دوران 103 مریضوں کی موت ہوگئی ہے۔اموات میں اضافہ اچانک نظر آ یاہے۔
View more
Wed, 02 Jun 2021 23:39:35
بھٹکل کے رکن اسمبلی سنیل نائک اور بی جےپی کے دیگر ارکان پر سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) نے کورونا قوانین کی کھلے عام خلاف ورزی کا الزام عائد کرتےہوئے بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر سے ان کے خلاف قانونی کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Wed, 02 Jun 2021 20:59:20
بھٹکل ۔ہوناور اسمبلی حلقہ کے ایم ایل اے سنیل نائک نے اپنے حلقہ کے دو تعلقہ اسپتالوں کے لئے آکسیجن والی سہولت کا انتظام کیا جس سے کووڈ کے اس وبائی دور میں عوام کو فوری طور پر ایمبولنس کی مدد سے اسپتال پہنچنے میں آسانی ہوگی۔
View more
Wed, 02 Jun 2021 19:16:31
ضلع شمالی کینرا میں پچھلے کچھ دنوں سے کورونا پوزیٹیو معاملوں میں جو بڑھوتری نظر آرہی تھی اب اس میں کمی ہوتی دکھائی دے رہی ہے ۔ البتہ کووڈ سے ہونے والی اموات کی شرح میں ابھی کمی نہیں ہوئی ہے، جو ایک تشویشناک پہلو ہے۔
View more
Wed, 02 Jun 2021 19:12:50
بھٹکل کے بہت سے غیر رہائشی ہندوستانی جو زیادہ تر خلیجی ممالک سے چھٹی پر گھر آئے ہوئے تھے ان کے لئے واپس بیرونی ممالک کا سفر کرنا ایک تو فلائٹس نہ ہونے کی وجہ سے مشکل ہوگیا ہے تو دوسری طرف کووڈ ویکسین کی قلت نے سفر کو ناممکن بنادیا ہے۔
View more
Wed, 02 Jun 2021 13:25:15
سٹی کارپویشن گلبرگہ کے کمشنر اسنیہال سدھاکر لوکھنڈے نے پیر کے دن بدھ وہار،سدھارت نگر، گلبرگہ میں خوانچہ فروشوں کو کورونا ویکسین لگانے کی مہم کا افتتاح کیا۔ یہ مہم ضلعی نتظامیہ،ضلعی ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیر ڈپارٹمینٹ اورسٹی کارپوریشن گلبرگہ کے اشتراک سے شروع کی گئی ہے۔
View more
Wed, 02 Jun 2021 13:21:54
ڈویژن گلبرگہ کے ضلع یادگیر میں پیر کے دن بجلی گرنے کے سبب دو افرادہلاک ہوگئے۔ موضع یالگی نزد کھیمباو میں کھیت میں کام کرتے ہوئے ایک نوجوان 25سالہ ذاکر انور مداری پربجلی گرنے سے وہ ہلاک ہوگیا۔
View more
Wed, 02 Jun 2021 13:09:45
انسانوں کے برڈ فلو کے ایچ10این3 شکل سے متاثرہونے کا پہلا معاملہ چین کے مشرقی صوبے جیانگسو میں سامنے آیا ہے۔ چین کے قومی صحت کمیشن نے منگل کو یہ معلومات دی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy