Thu, 03 Jun 2021 13:25:10
مہاراشٹر کے تھانے کی پولیس نے تامل اور دیگر ہندوستانی فلموں میں کام کر چکی دو اداکاراؤں کو جسم فروشی سے آزاد کرا لیا اور اس معاملے میں دو خواتین سمیت تین افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ممبرا کے امرت نگر کی ایک خاتون کے جسم فروشی کے دلال کے طور پر شہر کے نوپڈا علاقہ کے ایک مکان میں یہ دھندا کیے جانے کی پولیس کو اطلاع موصول ہوئی تھی۔ پولیس نے باقاعدہ طور پر ایک ڈمی گاہک بھجا، جس نے
View more
Thu, 03 Jun 2021 13:11:11
گلشن زبیدہ شکاری پور میں جمعیۃ مدینۃ العلوم شکاری پور، زبیدہ للبنات شکاری پور، زبیدہ ایجوکیشنل ٹرسٹ شکاری پور، سعدیہ ایجوکیشنل ٹرسٹ شرالکپّہ شکاری پور اور ایچ کے فاؤنڈیشن شکاری پور کی جانب سے اجتماعی طور پر حافظ کرناٹکی کی صدارت میں بابائے تعلیم ڈاکٹر ممتاز احمد خان صاحبؒ کی تعزیت میں ایک جلسے کا انعقاد کیا گیا۔
View more
Thu, 03 Jun 2021 12:36:32
وزیر داخلہ بسواراج بومئی نے بتایا کہ ریاست کرناٹک میں کووڈ لاک ڈاؤن میں توسیع یا نرمی برتنے کے سلسلہ میں حکومت 5؍ جون کو فیصلہ لے گی۔
View more
Thu, 03 Jun 2021 12:04:34
کورونا بحران اور ویکسینیشن پالیسی کے حوالہ سے سپریم کورٹ اور دہلی ہائی کورٹ کی جانب سے لگاتار سخت رویہ اختیار کیا جا رہا ہے۔ گزشتہ روز جہاں سپریم کورٹ نے ایک معاملہ میں کہا کہ عدالت خاموش تماشائی نہیں بنی رہ سکتی ہے، وہیں دہلی ہائی کورٹ نے بھی ویکسین کی پیداوار پر سخت تبصرہ کیا ہے۔
View more
Thu, 03 Jun 2021 12:00:41
مرکز کی مودی حکومت اور مغربی بنگال کی ممتا حکومت کے درمیان رسہ کشی کوئی نئی بات نہیں ہے۔ امید ظاہر کی جا رہی تھی کہ بنگال انتخابات کے بعد حالات میں بہتری دیکھنے کو ملے گی اور مرکز و ریاست دونوں مل کر کام کریں گے، لیکن ایسا دیکھنے کو نہیں مل رہا ہے۔ اب تو کشیدگی مزید بڑھتی ہوئی نظر آ رہی ہے۔ پہلے سی بی آئی کے ذریعہ ممتا کے وزراء کی گرفتاری ہوئی اور اب ان کے چیف سکریٹری الاپن بندوپادھیائے کو لے ک
View more
Thu, 03 Jun 2021 11:45:14
کورونا کی دوسری لہر کے بعد اب متوقع تیسری لہر پر قابو پانے کے لئے ضلع شمالی کینرا میں جو پیشگی تیاریاں کی جارہی ہیں اس سلسلے میں ضلع انچارج وزیر شیورام ہیبار نے کاروار میں ضلع انتظامیہ کے افسران اور ڈاکٹروں سے صلاح و مشورہ کیا۔
View more
Thu, 03 Jun 2021 11:42:12
سابق مرکزی وزیر مالیات اور کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے مرکز کی مودی حکومت پر جی ایس ٹی کو ’خراب قانون‘ میں بدلنے کا الزام عائد کیا ہے اور کہا ہے کہ اسے ٹیکس کی خوفناک شرحوں کے ساتھ نوٹیفائیڈ کیا گیا تھا۔ بدھ کو ایک بیان میں میں کہا کہ ’’جی ایس ٹی ایک اچھی سوچ کی شکل میں شروع ہوا، بی جے پی نے اسے ایک برے قانون میں بدل دیا۔ اسے ٹیکس کی خوفناک شرحوں کے ساتھ نافذ کیا گیا۔‘‘
View more
Thu, 03 Jun 2021 11:37:13
کورونا وبا کے سبب کئی لوگوں کے بے روزگار ہونے اور غربت کے سبب کھانے پینے کے سنگین مسائل پیدا ہونے کی خبریں لگاتار سامنے آ رہی ہیں۔ اس مشکل وقت میں کئی لوگ مسیحا بن کر ضرورت مندوں کی مدد کے لیے سامنے آ رہے ہیں اور میزورم کے وزیر کھیل رابرٹ روماویا روئتے نے تو امدادی عمل کے دوران ایسا فیصلہ لیا ہے جس کی ہر کوئی تعریف کر رہا ہے۔ دراصل وزیر کھیل نے اپنے علاقے کے غریب خاندانوں کا راشن خرچ 8 مہینے ت
View more
Thu, 03 Jun 2021 11:34:57
مغربی بنگال کی وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے آج دعویٰ کیا کہ سابق چیف سکریٹری الاپن بندوپادھیائے باب بند ہوچکا ہے اور اب وہ میرے چیف صلاح کار کے طور پر کام کررہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy