Sun, 13 Jun 2021 12:01:04
کورونا وائرس کی دوسری لہر اب کچھ حد تک کنٹرول میں آتی نظر آ رہی ہے جس کے سبب کرناٹک سمیت ملک کی مختلف ریاستوں میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے اعلانات کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔
View more
Sun, 13 Jun 2021 11:55:07
پبلک سیکٹر ہندستان ایروناٹکس لمیٹڈ (ایچ اے ایل) کے تیار کردہ تین ایڈوانس لائٹ ہیلی کاپٹر(اے ایل ایچ ایم کے۔3) کو ہندوستانی بحریہ میں شامل کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 13 Jun 2021 11:46:32
ریاستی حکومت نے آج کہا ہے کہ ریاست میں کووڈ۔19 کی وجہ سے عائد پابندیوں میں نرمی دینے کا سلسلہ بروز پیر 14جون سے شروع ہوجائے گا۔ تمام معاشی اور معیشت سے جڑی دیگر سرگرمیوں کی اجازت دے دی جائے گی۔یہ ڈھیل 21جون تک جاری رہے گی۔
View more
Sun, 13 Jun 2021 11:40:53
یہاں ٹیکسی اسٹینڈ کے قریب (کے ایس آر ٹی سی بس اسٹینڈ کے بالمقابل) ایک نامعلوم شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے جس کے تعلق سے شبہ ہے کہ کسی قریبی گاوں سے بھیک مانگنے کےلئے بھٹکل آیا ہوگا، 55/60 سالہ اس شخص کی فی الحال شناخت نہیں ہوپائی ہے۔
View more
Sun, 13 Jun 2021 11:33:25
دکشن کنڑاضلع انتظامیہ نے 40 گاؤں کے ساتھ ساتھ اُلّال، سومیشور، کوٹیدار اوربیلتنگڈی شہری علاقوں میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اندیشہ ظاہر کیا ہے، جہاں کووڈ-19 پازیٹیوٹی ریٹ زیادہ ہے۔ ضلع انچارج وزیر کوٹہ شری نیواس پجاری کی صدارت میں ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں اس سلسلے میں ایک میٹنگ ہوئی۔
View more
Sun, 13 Jun 2021 11:30:24
پی ڈی پی صدر و سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے سوپور حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بندوق جموں و کشمیر کے مسئلے کا حل نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ بندوق، دلی کا ہو یا یہاں کے جوانوں کا ہو، اس سے مسئلہ مزید بگڑے گا۔ثروت مند لوگوں سے بارہمولہ آگ متاثرین کو بھر پور مدد کرنے کی اپیل کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کو چاہئے کہ وہ ان غریبوں کے بینک قرضوں پر نظر ثانی کرے۔
View more
Sun, 13 Jun 2021 11:22:57
کانگریس نے ہفتے کے روز اتر پردیش، گجرات اور مدھیہ پردیش میں کورونا اموات کے اعدادوشمار کوچھپانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ، وجئے روپانی اور شیوراج سنگھ چوہان کو اخلاقی ذمہ داری لیتے ہوئے مستعفی ہونا چاہئے۔
View more
Sun, 13 Jun 2021 11:16:13
ریاستی وزیر برائے پرائمری وسکنڈری تعلیم ایس سریش کمار نے آج پرائیویٹ اسکولوں کو انتباہ کیا ہے کہ فیس ادا نہ کرنے والے طلبا کو آن لائن کلاسس بند کرنے والے اسکولوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔
View more
Sun, 13 Jun 2021 11:09:36
اگلے ماہ جولائی میں منعقد ہونے والے ایس ایس ایل سی امتحان سے متعلق آبجکیٹو ٹائپ پر سوالات کاماڈل پرچہ کرناٹک سکینڈری ایگزا منیشن بورڈ نے جاری کردیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy