Sun, 27 Jun 2021 18:10:30
شمالی کرناٹکا کے رائچور، باگلکوٹ، بیدر، کلبرگی اور یادگیر سمیت کئی علاقوں میں سنیچر رات سے مسلسل بارش سے کئی علاقے تالاب میں تبدیل ہونے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
View more
Sun, 27 Jun 2021 13:36:56
تعلقہ کے کوٹیشور روڈ پر واقع ڈندینا دُرگا دیوستھان میں چوری کی ناکام کوشش کی گئی ہے اور ناکام لوٹنے سے پہلے چور مندر میں واقع ایک سی سی ٹی وی کیمرا کو توڑ کر فرار ہوگیا ہے۔ واردات اتوار صبح منظر عام پر آئی ہے۔
View more
Sun, 27 Jun 2021 12:34:45
کوروناوائرس کی وجہ سے جہاںوباء دنیابھرمیں تیزی سے پھیلتی گئی اور چندہی مہینوں میں کروڑوں لوگ اس وباء سے متاثرہوئے،لاکھوں لوگ ہلاک ہوئے،وہیں اس وباء نےپوری انسانیت کو کئی پیغامات دئیے ہیں جو قابل فکر اور قابل عمل باتیں ہیں۔
View more
Sun, 27 Jun 2021 12:30:19
وزیرا علیٰ ممتا بنرجی کی ہدایت کے بعد کلکتہ پولس نے جعلی ویکسین کیس میں گرفتار ہونے والے دبنجن دیب سمیت چار افراد کے خلاف قتل کی کوشش کا مقدمہ درج کیا ہے۔ عدالت نے پولیس کی درخواست منظور کرلی جعلی ویکسین کیس کا ماسٹر مائنڈ دبنجان دیب کے علاوہ پولیس نے اس کے تین ساتھیوں کو بھی گرفتار کیا ہے ہر ایک پر دفعہ 307 کے علاوہ دیگر دفعات کے تحت قتل کی کوشش کے دفعات لگائے ہیں۔
View more
Sun, 27 Jun 2021 12:23:07
بھٹکل کی شادی شدہ خاتون کے قتل میں ملزمین کو سیشنس کورٹ سے رہا کیے جانے کے خلاف پولیس نے ہائی کورٹ کی دھارواڑ بینچ میں جو اپیل دائر کی تھی اسے عدالت نے خارج کردیا اور سیشنس کورٹ کے فیصلے کو درست قرار دیا ۔
View more
Sun, 27 Jun 2021 12:18:46
مجرمانہ سرگرمیوں پر نگاہ رکھنے کے لئے بھٹکل ٹاون میونسپل کاونسل کی طرف سے مختلف حساس علاقوں میں نصب کیے گئے اور محکمہ پولیس کو عطیہ کیے گئے سی سی ٹی وی کیمرے آج بند پڑے ہوئے ہیں اور اس کی دیکھ ریکھ کرنے والا کوئی نہیں ہے جس سے جرائم پر قابو پانے کے لئے بنائے منصوبے کو زنگ لگ گیا ہے۔
View more
Sun, 27 Jun 2021 12:12:01
ڈپٹی کمشنر جگدیشا کے ساتھ میٹنگ کے بعد پرائیویٹ بس والوں نے فیصلہ کیا ہے کہ یکم جولائی سے اپنی بسیں سڑکوں پر دوڑائیں گے ۔ ساتھ میں یہ بھی شرط رکھی ہے کہ جب تک مکمل لاک ڈاون ختم نہیں ہوتا اور بسوں میں پوری نشستوں کے مطابق مسافروں کو لے جانے کی اجازت نہیں ملتی تب تک کرایہ میں 25 فیصد کا اضافہ کیا جائے گا۔
View more
Sun, 27 Jun 2021 11:44:38
کرناٹک کے وزیر اعلی بی ایس یدی یورپا نے ہفتہ کے روز افسروں کو مہاراشٹر ،کیرالہ اور دیگر ہمسایہ ریاستوں میں کورونا وائرس کے ’ڈیلٹا پلس‘ویرئنٹ کے تعلق سے چوکس رہنے کی ہدایت دی ۔
View more
Sun, 27 Jun 2021 11:30:09
مہاراشٹر میں ریزرویشن کے حوالے سے سیاست گرم ہوگئی ہے۔ بی جے پی کے سینئر رہنما دیویندر فڑنویس نے اعلان کیاہے کہ اگر ان کی پارٹی اقتدار میں آئی تو بلدیاتی اداروں میں او بی سی کیلئے ریزرویشن بحال کیا جائے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy