Wed, 08 Sep 2021 18:26:12
سپریم کورٹ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران کورونا سے ہوئی ہر ہلاکت پر کنبہ کو معاوضہ دینے سے متعلق مطالبہ کو ٹھکرا دیا ہے۔
View more
Wed, 08 Sep 2021 18:13:23
حال ہی اختتام پزیر ہوئے چار اضلاع کے میونسپل کارپوریشن انتخابات میں کانگریس کی شکست پر تبصرہ کرتے ہوئے سابق کے پی سی سی صدر اور سینئر کانگریسی لیڈر ڈاکٹر پرمیشور نےکہا کہ بی جے پی حکومت نے اقتدار کا غلط استعمال کرکے انتخابات میں جیت درج کی ہے ۔
View more
Wed, 08 Sep 2021 18:09:07
سال 2013 میں ضلع پنچایت الیکشن کے دوران سابق ضلع پنچایت رکن اور کانگریسی امیدوار سرسوتی کامت پر حملہ کرنے کا الزام ثابت ہونے پر جے ایم ایف سی کورٹ نے سولیا بی جے پی منڈل صدر ہریش کنجی پیلی اور اس کے دیگر 14 حامیوں کو قید اور جرمانہ کی سزا سنائی ہے ۔
View more
Wed, 08 Sep 2021 15:01:35
بھٹکل میونسپل حدود کے ماری کٹہ میں ایک ساتھ تین دکانوں سمیت ایک مکان میں چوری کی واردات پیش آئی جس میں چوروں نے دکانوں سے نقد رقم اور بعض قیمتی برقعے تو وہیں لاک شدہ گھر کے اندر بھی گھس کر زیورات سمیت نقد رقم لے کر فرار ہوگئے ہیں۔
View more
Wed, 08 Sep 2021 12:14:11
گزشتہ تقریباً ڈیڑھ سال سے ہندوستان میں اسکول بند ہیں، جس کے تباہ کن نتائج برآمد ہو رہے ہیں -غریب بچوں کے درمیان کیے گئے ایک سروے میں سامنے آیا ہے کہ تقریباً37 فیصد بچے تعلیم سے بالکل الگ ہو گئے ہیں، اور جو بچے پڑھ رہے ہیں ان میں سے نصف سے زائد چند ایک لفظوں کے آگے نہیں پڑھ پاتے- صرف8فیصد بچے ہی باضابطہ طور سے آن لائن پڑھائی کر پا رہے ہیں - سروے کے مطابق بیشتر سرپرست چاہتے ہیں کہ اسکول جلد از جلد ک
View more
Wed, 08 Sep 2021 11:55:35
مظفر نگر میں یوگی سرکار کے ہوش اڑادینے کے بعد منگل کو کسانوں نے کرنال میں ہریانہ کی بی جےپی حکومت کو بھی ناکوں چنے چبوا دیئے۔ 28؍ اگست کو کسانوں پر پولیس کی وحشیانہ لاٹھی چارج کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کسان دفعہ 144؍ نافذ ہونے کے باوجود نہ صرف اناج منڈی پر مہا پنچایت کیلئے اکٹھا ہوئے بلکہ یکے بعد دیگرے پولیس کے ۶؍ بیریکیڈ توڑتے ہوئے منی سیکریٹریٹ تک پہنچ کر اس کا گھیراؤ بھی کیا۔
View more
Wed, 08 Sep 2021 11:09:08
مودی حکومت کے تین زرعی قوانین کا جائزہ لینے کے لیے سپریم کورٹ کی جانب سے تشکیل کمیٹی کے ایک رکن نے ہندوستان کے چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) این وی رمن سے کمیٹی کی متعلقہ رپورٹ کو عام کرنے کا مطالبہ کیا ہے -
View more
Wed, 08 Sep 2021 10:52:38
ریاست کرناٹک کی ایک معزز شخصیت الحاج اے کے عبدالصمد صاحب سابق ریاستی وزیربرائے صحت کا بڑھتی عمرکے امراض کی وجہ سے بروزمنگل صبح 7:30بجے ان کی رہائش گاہ واقع بنسن ٹاؤن بنگلور میں 87 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا-
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy