Fri, 17 Sep 2021 23:23:51
زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک لگاتار جاری ہے اور اب سیاسی جماعتیں کسانوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہو رہی ہیں۔ شرومنی اکالی دل کی جانب سے آج ’یوم سیاہ‘ منانے کا اعلان کیا ہے اور بڑی تعداد میں پارٹی کے لوگ اور کسان پنجاب سے دہلی پہنچے ہیں۔
View more
Fri, 17 Sep 2021 23:19:32
ہندوستانی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے جمعہ کو قومی دارالحکومت اور اس سے ملحقہ علاقوں کے لیے یلو الرٹ جاری کیا، ان علاقوں میں ہلکی بارش کے ساتھ ابر آلود آسمان کی پیش گوئی کی ہے۔
View more
Fri, 17 Sep 2021 23:16:25
پنجاب کے وزیر اعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ نے جمعہ کے روز مرکزی حکومت سے زرعی قوانین کے ایک سال مکمل ہونے پر تینوں 'سیاہ' زرعی قوانین کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ کسانوں کے ساتھ بات چیت کر کے بحران کا حل تلاش کرنے کی کوشش کی جائے۔
View more
Thu, 16 Sep 2021 23:55:50
یوپی اسمبلی انتخابات کے پیش نظر دہلی کے ڈپٹی سی ایم منیش سسودیا نے آج لکھنؤمیں اعلان کیا ہے کہ یوپی میں حکومت بننے کے 24 گھنٹوں کے اندر اندر ، ہرگھرکو300 یونٹ بجلی مفت فراہم کی جائے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy