Sat, 18 Sep 2021 23:46:22
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے سر پر 11 لاکھ روپے کا انعام رکھنے والے بی جے پی لیڈر کو گرفتار کرنے کے لئے آنے والی بنگال کی پولیس کے ساتھ علی گڑھ میں مار پیٹ کی گئی۔
View more
Sat, 18 Sep 2021 23:33:34
حال ہی میں مرکزی وزارتی کونسل سے ہٹائے گئے بی جے پی کے مغربی بنگال کے رکن پارلیمنٹ بابل سپریو نے بی جے پی کو خیرباد کہہ دیا ہے۔ بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ اور سابق مرکزی وزیر بابل سپریو نے ہفتہ کے روز مغربی بنگال میں برسر اقتدار ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کا دامن تھام لیا۔
View more
Sat, 18 Sep 2021 23:29:31
تریپورہ میں حزب اختلاف کی کمیونسٹ پارٹی-مارکسسٹ (سی پی آئی ایم) اور کانگریس نے حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی پر اس دعوے کے لیے سخت تنقید کی ہے کہ دونوں جماعتوں کے 9000 سے زیادہ حامی اس ہفتے جنوبی تریپورہ میں انوکوٹی اور سیپاہیجلا اضلاع کے تین مختلف مقامات پر بی جے پی میں شامل ہوگئے ہیں۔
View more
Sat, 18 Sep 2021 23:23:56
کئی مہینوں سے جاری تگ و دو کے بعد آج پنجاب کے وزیر اعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ نے اپنا استعفیٰ نامہ گورنر بنواری لال پروہت کو سونپ دیا۔
View more
Sat, 18 Sep 2021 19:56:08
بھٹکل تعلقہ کے ہاڈین سمندر کنارےواقع چٹان پر سے دو لوگوں کی نعشیں برآمد ہوئی ہیں جس کے تعلق سے پولس کو شبہ ہے کہ ان دونوں نے خودکشی کی ہوگی۔ مہلوک میں ایک خاتون ہے۔ نعشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھٹکل سرکاری اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 18 Sep 2021 13:38:59
بیلتنگڈی پولیس سب انسپکٹر نندا کمار کی طرف سے موٹر گاڑیوں کی چیکنگ کے دوران پونجلکٹے سے آنے والی ایک موٹر بائک کو روکنے اور تلاشی لینے پر گانجہ برآمد ہوا جس کے بعد گانجہ اور موٹر بائک ضبط کرنے کے علاوہ ملزمین کو گرفتار کیا گیا ۔
View more
Sat, 18 Sep 2021 13:34:00
بیندور کے قریب غرق ہوئی دیسی ماہی گیر کشتی سے لاپتہ ہونے والے دو میں سے ایک مچھیرے کی لاش برآمد کر لی گئی ، جبکہ دوسرا مچھیرا ابھی لاپتہ بتایا جاتا ہے ۔ مہلوک ماہی گیر کی شناخت چرن کھاروی (25 سال) کے طور پر کی گئی ہے ۔
View more
Sat, 18 Sep 2021 13:28:51
شہر کے سی پی بازار روڈ پر واقع ایک زیورات کی دکان میں گاہک کے روپ میں آنے والے چور نے ایک سونے کی چین پر ہاتھ صاف کردیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy