Sun, 19 Sep 2021 23:55:02
پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر و سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے الزام لگایا کہ بی جے پی حکومت نے پچھلے سات سال کے دوران سب کچھ بیچ کر ملک کو کنگال کر دیا ہے۔
View more
Sun, 19 Sep 2021 23:52:45
جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ اگر ہم نے کورونا وائرس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر پر عمل نہیں کیا تو صورت حال پھر سے سنگین رخ اختیار کر سکتی ہے،
View more
Sun, 19 Sep 2021 23:39:59
کانگریس نے کیپٹن امریندر سنگھ کے استعفیٰ کے بعد پنجاب حکومت میں کابینہ وزیر رہے چرنجیت سنگھ چنی کو ریاست کا نیا وزیر اعلیٰ بنانے کا اعلان کیا ہے،
View more
Sun, 19 Sep 2021 23:32:46
ای ڈی کے ذریع دائرایک کیس کی بنیاد پر دہلی کی ایک عدالت نے ممتا بنرجی کے بھتیجے اور ترنمول کانگریس کے جنرل سکریٹری ابھیشیک بنرجی کی اہلیہ روجیرا بنرجی کو طلب کیا ہے۔
View more
Sun, 19 Sep 2021 19:19:18
آل انڈیا ہندو مہا سبھا کے لیڈر دھرمیندرا کی جانب سے کل منگلورو کے ایک ہوٹل میں منعقدہ پریس کانفرنس کے دوران گاندھی جی کی طرح وزیر اعلیٰ بسوا راج بومئی کو بھی قتل کرنے کی دھمکی دینے کے بعد آج پولیس نے دھرمیندرا کو گرفتار کر لیا ہے۔
View more
Sun, 19 Sep 2021 18:36:25
تعلقہ کے شرالی نیشنل ہائی وے کنارے واقع وینکٹاپور ندی میں گرکر ایک مزدور کی موت واقع ہوگئی جس کی شناخت وینکٹاپور کے رہنے والے وینکٹ رمن ناگپا گونڈا (51) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Sun, 19 Sep 2021 12:39:24
میسورو میں مندر کو مہندم کرنے پر پوری ریاست میں ہندوتوا وادیوں نے خاص طور پر ایک ہنگامہ کھڑا کررکھا ہے اور بی جے پی حکومت پر تنقید، دھمکی اور احتجاجات کا سلسلہ چل پڑا ہے ۔ اسی پس منظر میں بھٹکل کے سابق ایم ایل اے منکال وئیدیا نے بھی تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی حکومت نے ہندووں کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے ۔
View more
Sun, 19 Sep 2021 12:30:11
سعودی وزارت حج و عمرہ کے اعلان کے مطابق محفوظ عمرہ ماڈل کے نفاذ اور عمرہ، نماز اور زیارت کی بتدریج واپسی کے بعد سے اب تک 1 کروڑ افراد کے لیے عمرے کی ادائیگی کو ممکن بنایا گیا۔ سال 1443 ہجری کے عمرہ سیزن کے آغاز کے ساتھ ہی مختلف ممالک کے لیے جاری عمرہ ویزوں کی تعداد 12 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy