Tue, 19 Oct 2021 23:59:54
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے قومی صدر ایم کے فیضی نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں درگا پوجا تہوار کے دوران بنگلہ دیش میں ہندو مندروں اور ہندو برادری پر تشدد کی شدید مذمت کی ہے۔ ایم کے فیضی نے مزید کہا ہے کہ یہ حملے مبینہ طور پر مسلمانوں کے نام پر سماج دشمن عناصر نے کیے ہیں۔
View more
Tue, 19 Oct 2021 23:56:06
چار دنوں سے لگاتار ہو رہی بارش نے جھارکھنڈ کے کوئلہ کانوں میں پروڈکشن اور ڈسپیچ کو ایک بار پھر بری طرح متاثر کر دیا ہے، اس وجہ سے جھارکھنڈ سمیت دوسری ریاستوں کے پاور پلانٹ کو کوئلہ کی فراہمی میں تقریباً 25 فیصد تک کمی آئی ہے۔
View more
Tue, 19 Oct 2021 23:52:33
اترپردیش کی انچارج اور کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے ریاستی حکومت پر دھان اگانے والے کسانوں کے ساتھ ناانصافی کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی فصلیں نہیں خریدی جا رہی ہیں اور انہیں بھاری نقصان کے ساتھ دھان بیچنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔
View more
Tue, 19 Oct 2021 23:50:02
مہنگائی پر قابو پانے کے لیے حکومت بھلے ہی چھوٹے موٹے اقدام کر رہی ہے، لیکن اس کا کچھ خاص اثر دیکھنے کو نہیں مل رہا ہے۔
View more
Tue, 19 Oct 2021 23:47:24
بنگلہ دیش میں ہنددؤں اور ان کی مذہبی مقامات پر حملے کی عدالتی تفتیش اور متاثرہ کو ایک کروڑ روپیے معاوضہ اور مناسب تحفظ مہیا کروانے کا مطالبہ وہاں کے سپریم کورٹ سے ہندوستان کے ایک وکیل نے عرضی کے ذریعے سے کی ہے۔ عرضی گذار دہلی کے وکیل ونیت جندل نے منگل کے روز ’یو این آئی‘ کو بتایا کہ انہوں نے بنگلہ دیش کے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سید احمد حسین سے ایک خط کے ذریعے ازخود نوٹس لینے کی درخواست کی ہے۔
View more
Tue, 19 Oct 2021 23:34:42
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر میں بڑھتے ہوئے تشدد کے واقعات سے یہ واضح ہے کہ مودی حکومت کے پاس کشمیر کے حوالے سے کوئی واضح پالیسی نہیں ہے اور یہی وجہ ہے کہ وہاں تشدد کم ہونے کے بجائے بڑھ رہا ہے، جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ جموں و کشمیر میں سکون و سلامتی فراہم کرنے میں مودی حکومت مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے۔
View more
Tue, 19 Oct 2021 20:20:26
ہبلی میں تبدیلی مذہب کی مخالفت کرتے ہوئے ہندو شدت پسند تنظیموں کے کارکنوں نے ایک چرچ کے اندر گھس کر بھجن گانا شروع کردیا جس کی وائرل ہونے والی ویڈیو میں درجنوں مرد و خواتین کو دیکھا گیا ہے کہ وہ کس طرح ہبلی کے بیری ڈیوارکوپا چرچ کے اندر بیٹھے ہاتھ جوڑ کر بھجن گارہے ہیں۔
View more