Wed, 02 Mar 2022 12:01:38
کرناٹک کے ساحلی ضلع اُڈپی سے شروع ہونے والا حجاب معاملہ کرناٹک ہائی کورٹ میں زیر سماعت ہے اور اگلے دو چار دنوں کے اندر فیصلہ سنائے جانے کی توقع ہے، مگر اس درمیان حجاب معاملے کی سماعت کرنے والے کرناٹک ہائی کورٹ کے 3 ججوں میں سے ایک کے خلاف توہین آمیز تبصرہ کرنے کے الزام میں فیس بک پینچ ’منگلورمسلمس ‘ کے ایڈمین اور ایک دیگر شخص کے خلاف معاملہ درج کرنے کی بات سامنے آئی ہے۔
View more
Wed, 02 Mar 2022 11:08:35
مغل شہنشاہ شاہجہاں کے تین روزہ عرس کے آخری دن منگل کو پورے دن مفت داخلے کے درمیان تاج محل کا دیدار کرنے والوں کی ریکارڈ بھیر امڈ پڑی۔
View more
Wed, 02 Mar 2022 11:04:59
کانگریس نے منی پور کے چورا چند پور اور کانگ پوکپی اضلاع کے نو اسمبلی حلقوں کی ووٹنگ کو مسترد کرتے ہوئے الزام لگایا کہ ان حلقوں کے انتخابات میں انتہا پسندوں کے ذریعہ دھاندلی کی گئی ہے۔
View more
Wed, 02 Mar 2022 10:54:04
کانگریس نے منگل کے روز مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یوکرین معاملے پر جماعتی میٹنگ طلب کرے۔ ساتھ ہی کانگریس نے یہ بھی کہا کہ حکومت کو موجودہ حالات سے اراکین پارلیمنٹ کو مطلع کرانا چاہیے۔ لوک سبھا میں پارٹی کے ڈپٹی لیڈر گورو گگوئی نے یہ مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستانیوں کو نکالنے کی مہم پر کوئی سیاست نہیں ہونی چاہیے، لیکن ساتھ ہی اسے ایک پی آر اسٹنٹ بھی نہیں بنایا جانا چاہیے۔
View more
Wed, 02 Mar 2022 10:48:09
یوکرین کے صدر ولودمیر زیلینسکی نے آج یوروپی پارلیمنٹ میں تقریر کی۔ انھوں نے اپنی تقریر کے دوران کہا کہ وہ اپنی زمین اور اپنی آزادی کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ تقریر کے دوران انھوں نے جذباتی انداز میں اپنی باتیں یوروپی اراکین پارلیمنٹ کے سامنے رکھیں۔ یہ تقریر اس قدر متاثر کن تھی کہ جب انھوں نے تقریر ختم کی تو کئی منٹ تک اراکین پارلیمنٹ کھڑے ہو کر تالی بجاتے رہے۔
View more
Wed, 02 Mar 2022 10:41:01
امریکی حکام کے مطابق کیلیفورنیا کے سیکرامینٹو میں ایک چرچ میں ایک شخص نے اپنی تین بیٹیوں کوگولی مار کر ہلاک کرنے کے بعد خود بھی گولی مارلی۔ فائرنگ کے اس واقعے میں ایک دیگر شخص کی بھی موت ہوگئی ہے۔
View more
Wed, 02 Mar 2022 10:35:42
روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ میں ہندوستانی طالب علم نوین کی موت نے ہندوستان میں غم کی لہر دوڑا دی ہے۔ نوین کی موت سے متعلق کانگریس نے مرکز کی مودی حکومت پر شدید حملہ کیا ہے۔
View more
Tue, 01 Mar 2022 23:22:22
ہندوستان اور پاکستان نے منگل کے روز دونوں ممالک کے درمیان آبی تنازعہ کے سلسلے میں اسلام آباد میں تین روزہ مذاکرات شروع کئے۔
View more
Tue, 01 Mar 2022 20:06:10
حجاب جیسی عفیف و باعصمت شئے پرتنازعہ کھڑا کرنے پر علماء کرام و دانشوران ملت نے کرناٹک حکومت کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ علما ء کا کہنا ہے کہ اسلام نے صنف نازک کو قیمتی ہیرے سے بڑھ کر حیثیت دی ہے اور اسکی حفاظت پر بھی زور دیا ہے۔ کرناٹک ہائیکورٹ میں حجاب کے موضوع پر جاری بحث کو بھی علماء و دانشوران ملت نے غیر ضروری قرار دیا۔دانشوران ملت نے سوال کیا کہ کیا عدالت کو کسی بھی مذہب کے لازمی جز طئے کر
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy